شیخوپورہ ،دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،5افراد زخمی

شیخوپورہ (صباح نیوز) شیخوپورہ میں ہرن مینار انٹر چینج کے قریب   دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق موٹروے پر سموگ کے باعث حد نگاہ مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)  قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسی الخاطر نے  ملاقات کی ہے ۔ قائمقام صدر نے  قطر کے ساتھ  باہمی مفاد کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید وسعت دینے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے۔قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 5 دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی /اسلام آباد(صباح نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور نیپال کے مابین دو طرفہ تعاون بالخصوص تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں نیپال کے سبکدوش ہونے والے سفیر  تاپاس ادھیکاری نے اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی. وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نیپال کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ مزید پڑھیں

ایس ڈی پی آئی کی 4 روزہ پائیدار ترقیاتی کانفرنس میں پائیدار ترقی اور ماحولیاتی چیلنجز پر غور

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان درست سمت میں گامزن ہے، جس کا ثبوت مہنگائی پر کنٹرول، زراعت کے شعبے میں نمایاں ترقی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے، اقتصادی ترقی اور غذائی تحفظ کیلئے ماحولیاتی سلامتی بہت اہم ہے اس مزید پڑھیں

 دفتر خارجہ کامحمد یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد یاسین ملک و نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں خراب حالات اور ناکافی طبی امداد کے خلاف بطور احتجاج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ایف آئی ا ئے کے جبری ریٹائر  ملازم کے خلاف دوبارہ انکوائری کرکے فیصلہ کرنے کاحکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی دستاویزات پر چارافراد کو پشاور ایئرپورٹ سے قطر بھجوانے پر ایف آئی اے کی جانب سے جبری ریٹائر کئے گئے ملازم کے خلاف دوبارہ انکوائری کرکے فیصلہ کرنے کاحکم دے دیا۔جبکہ سپریم مزید پڑھیں

فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے امداد ی ادارے کے عمل کو یقینی بنایا جائے، پاکستان

 نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی کارروائیوں میں خلل ڈالنے کی اسرائیلی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطین کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی مہم کا ایک مزید پڑھیں