بلاول بھٹو کا کوئٹہ دھماکے میں معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دھماکے میں معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا ہے ، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھماکے میں اپنے پیاروں کے کھونے والے خاندانوں کے غم مزید پڑھیں

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت معاشرے میں بگاڑ پیدا کیا گیا،عطا تارڑ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات  عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت معاشرے میں بگاڑ پیدا کیا گیا ، کوئی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، کچھ چیزیں سیاست اور سیاسی معاملات سے مزید پڑھیں

جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں،اسد قیصر

صوابی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ   جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ قانون سازی مزید پڑھیں

قائم مقام صدر ،وزیراعظم ،وفاقی وزیر داخلہ ،امیرجماعت اسلامی ودیگر کی کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی ،وزیراعظم شہبازشریف ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی،امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ودیگر نے  کوئٹہ میں ریلوے  سٹیشن پر بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔قائم مقام صدر کا مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا 147 واں یوم ولادت ، مزاراقبال پرگارڈزتبدیلی کی پروقارتقریب

لاہور(صباح نیوز)مفکرپاکستان ،حکیم الامت ،شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کے 147ویں یومِ ولادت کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔پاکستان نیوی کے کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل اظہر محمود تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے ،مہمان مزید پڑھیں

اوگرا سماعت ، جماعت اسلامی نے گیس قیمتوںمیں 54فیصد ظالمانہ اضافہ مسترد کر دیا

کراچی (صباح نیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی قیمتوںمیں 54فیصد، 669 روپے فی یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) اضافے کی درخواست پر اوگرا کی سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں عوامی سماعت منعقد ہوئی مزید پڑھیں

اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے، حافظ نعیم الرحمان

لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے۔ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ونٹر پیکیج گھن مزید پڑھیں

خواتین کو ہر شعبہ میں نمائندگی ملنی چاہئے۔ روبینہ خالد

ایبٹ آباد(صباح نیوز)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے تحصیل لوئر تناول کیلئے شیروان میں بی آئی ایس پی دفتر اور نصرت بھٹو شہید روڈ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے رہنمائوں سمیت لوگوں مزید پڑھیں

فلسطین ،مشرق وسطی کے امن کے لیے مشاہد حسین سید کا5 نکاتی ایکشن پلان

اسلام آباد(صباح نیوز)  پاکستان کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات مشاہد حسین سید نے اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں فلسطین/مشرق وسطی کے امن کے لیے 5 نکاتی ایکشن پلان پیش کیا ہے ۔مشاہد حسین نے آئی پی آئی کانفرنس سے مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا سلیکون ویلی ،کیلیفورنیا یونیورسٹی کا دورہ

کیلیفورنیا(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ   جو سلیکون ویلی کے سرکاری دورے پر ہیں، نے کیلیفورنیا کے شہر سان  ہوزے   میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے ایک اجتماع سے خطاب کیا۔ انہیں فرینڈز آف پاکستان (ایف مزید پڑھیں