ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکوروٹی فورسز سے جھڑپ میں دو دہشت گردہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ سگو میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، فورسز کو انتہائی مطلوب 2دہشتگرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ سگو میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں جسٹس سید منصورعلی شاہ کے آئینی بینچ بارے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ کے آئینی بینچ کے حوالہ سے دلچسپ ریمارکس۔ جسٹس سید منصورعلی شاہ کاایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بلیغ الزامان چوہدری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کراچی ،ایف آئی اے کی کارروائیاں،5ملزمان گرفتار ، غیرملکی کرنسی، موبائل فونز سمیت دیگر سامان برآمد

کراچی (صباح نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ٹیموں نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی محمد آصف کو دوحہ میں آئی بی ایس ایف چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی محمد آصف کو دوحہ میں انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ ورلڈ سنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباددی ہے، وزیراعظم نے کہا کہ محمد آصف نے تیسری مرتبہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

آصف زرداری ،نوازشریف اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب )نے صدر مملکت آصف زرداری، سابق وزیر اعظم نوازشریف اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس   سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کردی ۔جمعرات مزید پڑھیں

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے،محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور  منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور چین کے سفیر جیانگ زی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا نوٹس غلط و گمراہ کن اطلاعات کی بنیاد پر دیا گیا ،وکیل حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اتوار 3 نومبر کو سنگم گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا میں الخدمت بنوقابل مفت آئی ٹی کورسز کے ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ 4.0میں شرکت اور ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کرنے مزید پڑھیں

پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر ِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارتخانے آمد۔وزیر اعظم شہبازشریف نے چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی۔ وزیر ِاعظم کی گزشتہ روز کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ مزید پڑھیں