ہمارا وزیراعلی خود بھتہ دے رہا ہے تو لوگوں کو کیا امن ملے گا،فیصل کریم کنڈی

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی معیشت انتہائی خراب ہے لیکن پھر بھی مراعات مانگی جارہی ہیں، ہمارا وزیراعلی خود بھتہ دے رہا ہے تو لوگوں کو کیا امن ملے گا۔ گورنرخیبر پختونخوا مزید پڑھیں

حکومت صوبے میں امن قائم نہیں کرسکتی تو استعفی دے کر گھر چلی جائے،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے، شمالی وزیرستان میں جماعت اسلامی کے رہنما حاجی رحمن اللہ دن دیہاڑے بے دردی کے مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کی تائید سے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف مزاحمت کریں گے۔عنایت اللہ خان

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر اور سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے لیکن اب اس پر ٹیکسوں کے نفاذ کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ ملاکنڈ ڈویژن مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کی نائب صدر شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفی

 پشاور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شازیہ اورنگزیب نے پارٹی عہدے اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)ون مین شو ہے، فرد واحد کی ایما پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے گورنر ،وزیراعلی میں نیا محاز گرم ہوگیا

کراچی (صباح نیوز)نئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی اگر  اسلام آباد پر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے  جیل توڑیں گے مزید پڑھیں

امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کو 18مئی کوپشاور میں عوامی استقبالیہ دیا جائے گا،عبدالواسع

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن 18مئی کو پشاور کے دورے پر آ رہے ہیں۔ پشاور میں ان کے لیے عوامی استقبالیہ کا انعقاد مزید پڑھیں

چنیوٹ،رکشہ سے تصادم میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

چنیوٹ (صباح نیوز)چنیوٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل ٹکراگئے ، ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ چنیوٹ کے علاقے جھنگ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث رکشہ اور موٹر سائیکل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گمشدگی کیس ، ایڈووکیٹ جنرل، اٹارنی جنرل اور آئی جی سے 7 دن میں جواب طلب

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کامران خان کی گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل، اٹارنی جنرل اور آئی جی پولیس سے 7 دن میں جواب طلب کرلیا۔سماعت چیف جسٹس پشاور ہائی مزید پڑھیں

ڈیرہ اور جنوبی قبائلی اضلاع میں جماعت اسلامی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو شہید کیا جا رہاہے،پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ کوہاٹ سے لے کر ڈیرہ اور جنوبی قبائلی اضلاع تک تمام جنوبی اضلاع میں فوج کا ٹارگٹڈ آپریشن ہو رہا ہے۔ جماعت اسلامی سمیت دیگر سیاسی مزید پڑھیں

ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور(صباح نیوز) سینئر سیاستدان اسفندیار ولی خان کے صاحبزادے ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر مزید پڑھیں