خیبرپختونخوا میں چار ماہ کے دوران 91دہشتگرد ہلاک ہو ئے،سی ٹی ڈی رپورٹ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں رواں سال کے 4 ماہ کے دوران دہشت گردی کے خلاف ایک ہزار سے زائد آپریشنز میں 91دہشت گرد ہلاک کئے گئے۔ جن میں 16 انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل تھے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کا شمالی وزیرستان کے سابق امیر رحمن اللہ کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت پر اظہار افسوس

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے شمالی وزیرستان کے سابق امیر رحمن اللہ کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت اور بنوں میں گورنمنٹ ڈگر کالج نمبر 2 کے اساتذہ ضیا اللہ خان ضیا اور سلیم خان پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور متعلقہ حکام کو ضروری ہوم ورک مزید پڑھیں

وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا معدنیات کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور متعلقہ حکام کو ضروری ہوم ورک مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل

کوہاٹ (صباح نیوز)کوہاٹ کے قریب درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ بادم گل کو قتل کردیا۔ تور جھنڈی تحریک کے سربراہ بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے فوزیہ صدیقی کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں

کراچی  (صباح نیوز)  قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی قید ناحق سے رہائی اور وطن واپسی کے لیے جاری جدوجہد کے سلسلے میں ان کی ہمشیرہ اور گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی مختلف شہروں کے دورے مزید پڑھیں

صوبے کے حقوق لیکر رہیں گے ، صحافی بھی صوبے کے حقوق کے لئے جنگ میں ہمارا ساتھ دیں،وزیر اعلی خیبر پختونخوا

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم اپنا حق مانگیں گے، اسے کوئی خیرات نہ سمجھے، وفاق کو پیغام دیتا ہوں کہ ہمارا حق لینے کی بات کو ہلکا نہ لے، اگر حق نہیں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ، ٹانک ،سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے ،جوابی کارروائی میں 3دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان ، ٹانک(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں موٹرسائیکل سوار 3 دہشت مزید پڑھیں

منتخب ممبران سے حلف نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی کو نوٹس جاری ، جواب طلب

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کیخلاف دائر درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نوٹس جاری کردیا،عدالت نے ایک ہفتے میں جواب طلب کر مزید پڑھیں