شمالی وزیرستان، فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ(صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی مزید پڑھیں

ہزارہ کو صوبہ بنانے کے وعدے پر عمل کیا جائے،سردار یوسف

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سمیت پوری قومی قیادت ہزارہ کو صوبہ بنانے کا وعدہ کر چکی ہے۔اب وقت ہے کہ اس وعدے پر عمل کیا جائے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا  تحریری فیصلہ جاری

پشاور (صباح نیوز)  پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نے خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے رمضان المبارک کے بعد مزید پڑھیں

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو نوٹس جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان  میں 13فروری کو ہونے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلعی الیکشن کمشنر حیات اللہ جان نے  جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی پی ایم ایس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات فیز2کیلئے خود ٹکٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات فیز2کیلئے خود ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ، وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان منتخب ناموں کی فہرست وزیر اعظم عمران خان کو دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

 پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج مایوسی اور بے بسی کے ساتھ غروب ہو رہا ہے،سراج الحق

 چکدرہ دیرپائن(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج مایوسی اور بے بسی کے ساتھ غروب ہو رہا ہے۔ خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے زوال کا آغاز ہوگیا۔ تبدیلی مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن میں امن امان کی صورتحال خراب کرنے پر صوبائی وزیر شاہ محمد اوربیٹانااہل

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بنوں کی تحصیل بکا خیل میں بلدیاتی الیکشن کے دوران امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کے کیس میں خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے پانچ مزید پڑھیں

نیب نے ہر ایک پر دہشت پھیلا رکھی ، نیب دنیا کے تمام امور کا انچارج نہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے خلاف تحقیقات روکنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے ہر ایک پر دہشت پھیلا رکھی ہے، نیب دنیا کے تمام امور کا مزید پڑھیں

سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی ف کی اے ٹی ایم مشن ہیں: مولانا شجاع الملک

پشاور(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا شجاع الملک نے کہا ہے کہ سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی ف کی سب سے پہلی اے ٹی ایم ہیں جن کو بھاری بھرکم رقومات مزید پڑھیں

ٹل ، نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ ،2ٹریفک پولیس اہلکار شہید

ہنگو(صباح نیوز) صلع ہنگو کی تحصیل ٹل کے دوابہ بازار میں تھانہ دوابہ کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجہ میں دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دوابہ بازار میں دو ٹریفک پولیس اہلکار اپنی مزید پڑھیں