پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جماعت اسلامی نے مظاہروں کا اعلان کر دیا

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے کا اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی امیر سراج الحق کی اپیل پر کل صوبہ بھر کے ضلعی اور تحصیل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے التوا کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے التوا کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے افغانستان متاثرین کے لئے 31 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا

پشاور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے افغانستان متاثرین کے لئے 31 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا جس کی مالیت 4 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ زیرو پوائنٹ پر امدای سامان افغان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے

اسلا م آباد(صباح نیوز)کینسر کے موذی مرض میں مبتلا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے گیس اینڈ پٹرولیم حاجی خیال زمان انتقال کر گئے۔ہنگو سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے حاجی خیال زمان مزید پڑھیں

میڈیا پر قدغن نہیں ہونی چاہئے،حامد میر پر کوئی مقدمہ نہیں، لیکن وہ ٹی وی پر آ کر اپنا پروگرام نہیں کر سکتے،سینیٹر مشتاق احمد خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا چینلز پرپابندیاں لگانے اور میڈیا کا گلا گھونٹنے کے حوالے سے ریکارڈ خراب ہے۔ میڈیا پر قدغن نہیں ہونی چاہئے۔ حامد مزید پڑھیں

علی وزیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ تیسری مرتبہ موخر

کراچی(صباح نیوز)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کردیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوابلدیاتی الیکشن شیڈول معطل کرکے غلط مثال قائم نہیں کرینگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کے خلاف اپیل نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ کے پی حکومت خود شیڈول دیکر بھاگ رہی ہے ا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کو اپنی حیثیت کا پتہ چل گیا، علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے امورکشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اپنی حیثیت کا پتہ چل گیا،عمران کو گھر بھیجنے والے گھر کی فکر کریں۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بھتہ،غنڈہ ٹیکس اورمعاشی دہشتگردی ہے،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بھتہ، غنڈہ ٹیکس اورمعاشی دہشتگردی ہے۔ دسمبر کے مہینے میں ایف پی اے کی مد میں 60 ارب اور جنوری میں 36 ارب مزید پڑھیں

کرک کے دو پولنگ سٹیشنز میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی گئی

کرک(صباح نیوز) کرک کے دو پولنگ سٹیشنز دبلی لواغر اور شگی لواغر میں بیلٹ باکس آگ لگا کر جلا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرک میں چودہ پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ ہوئی  جس میں دبلی لواغر اور شگی لواغر مزید پڑھیں