پشاور۔۔پاکستان کے تصور اور نقشے کی تخلیق میں وکلاء نے بانیان کا کردار ادا کیا ہے،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال دونوں قانون دان تھے۔ پاکستان کے تصور اور نقشے کی تخلیق میں وکلاء نے بانیان کا کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پرویز خٹک کے بھائی کی فضل الرحمان سے ملاقات، جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے لیاقت خٹک جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔ لیاقت خٹک کے صاحبزادے احد خٹک نے بھی جمعیت علما اسلام ف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سربراہ جے یو مزید پڑھیں

سانحہ پشاور نے ہمارے دلوں کو ہلادیا ہے، یہ پاکستان، اسلام اور پوری امت کی وحدت پر حملہ ہے۔لیاقت بلوچ

پشاور(صباح نیوز ) ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور نے ہمارے دلوں کو ہلادیا ہے۔ یہ صرف ایک مسجد یا اس کے نمازیوں پر نہیں پاکستان، اسلام اور پوری امت کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ‘بلدیاتی انتخابات ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،اعظم سواتی کل طلب

پشاور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اعظم سواتی کو کل طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو تحصیل مانسہرہ کے امیدوار کی انتخابی چلانے پر طلب کیا ہے۔ کمیشن نے اپر کوہستان مزید پڑھیں

اپوزیشن وزیراعظم پر عدم اعتماد کی تحریک لائی تو ساتھ دیں گے۔سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پشاور کی مسجد میں خون کی ہولی کھیلی گئی۔ بے گناہ نمازیوں کو قتل کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں۔ عورت مارچ کا خواتین مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 39 فیصد بچے سکولوں سے باہر، تعداد 40 لاکھ سے زائد ہو گئی

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں 39 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، صوبے بھر میں 40 لاکھ سے زائد بچے سکول نہیں جاتے، ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بھی سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد 30 لاکھ سے بڑھ گئی۔ تحریک مزید پڑھیں

پشاورمیں خود کش دھماکے کا مقدمہ درج ،2مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (صباح نیوز)گذشتہ روز پشاور کے مشہور قصہ خوانی بازار کے قریب کوچہ رسالدار کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے دو مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا ہے، مزید پڑھیں

دھماکے کے دوسرے روز بھی پشاور کی فضاسوگوار،18افراد سپرد خاک

پشاور (صباح نیوز)پشاور دھماکے میں 56 نمازیوں کی شہادت پر فضا سوگوار رہی ،18افراد کو سپرد خاک کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاوردھماکے کے دوسرے روزشہر کی فضا سوگوار رہی ، قصہ خوانی بازار بند رہا جبکہ تجارتی سرگرمیاں مزید پڑھیں