صدر عارف علوی کی ضلع ٹانک میں حملے کے شہدا کے لواحقین سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی نے 29 مارچ کو ضلع ٹانک میں حملے کے شہدا کے لواحقین سے ٹیلیفونک گفتگو کی اس موقع پرصدر مملکت نے شہدا کے ورثا سے ٹیلیفونک رابط کیا اور اظہار افسوس اور مغفرت کیلئے دعاء مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کے نتائج 2023 کے عام انتخابات کا ٹریلر ہیں، محمود خان

پشاور(صباح نیوز) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ صوبے کے باشعور عوام نے اس دفعہ بھی لٹیروں کو مسترد کر دیا، بلدیاتی انتخابات کے نتائج 2023 کے عام انتخابات کا ٹریلر ہیں۔ وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں مزید پڑھیں

نئے الیکشن ہی مسائل کا حل ہیں، مجوزہ قومی حکومت یا پی ٹی آئی کا تسلسل مزید بحرانوں کو جنم دے گا۔سراج الحق

ثمرباغ دیر پائن(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نئے الیکشن ہی مسائل کا حل ہیں، مجوزہ قومی حکومت یا پی ٹی آئی کا تسلسل مزید بحرانوں کو جنم دے گا۔ 22کروڑ عوام کو ملک کے مستقبل مزید پڑھیں

پشاور۔۔وزیر اعظم عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے خط کا ڈراما رچا رہے ہیں،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت چنددنوں کی مہمان اور آخری سانسیں لے رہی ہے ۔موجودہ حکومت اور پاکستان ایک سا تھ نہیں چل سکتے۔ عمران خان نے پاکستان کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے عوام 31 مارچ کو جعلی تبدیلی کو مسترد کرنے کے تیار ہیں۔ بلدیاتی انتخابات میں سرپرائز دیں گے۔ سراج الحق

دیرپائن(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام 31 مارچ کو جعلی تبدیلی کو مسترد کرنے کے تیار ہیں۔ بلدیاتی انتخابات میں سرپرائز دیں گے۔ قوم مفادات کی سیاست کا کھیل دیکھ رہی ہے، تمام مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا کوئلہ کرشنگ پلانٹ میں کام بند کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے انقلاب روڈ پر کوئلہ کرشنگ پلانٹ میں کام فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید اور جسٹس عبدالشکورنے کوئلہ کرشنگ پلانٹ کیخلاف کیس سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے مزید پڑھیں

اپردیر، مسافر وین کھائی میں گر گئی،7 افراد جاں بحق،8زخمی

اپردیر(صباح نیوز) اپر دیر میں مسافر وین گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں7افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اپر دیر کے علاقے پاتراک چالال کے مقام پرمردان سے کلکوٹ جا نے مسافر وین کھائی میں مزید پڑھیں

بیلٹ باکس کو چوری کرنے والے ہاتھ کاٹ دینگے۔سینیٹر مشتاق احمد خان

تیمرگرہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بیلٹ باکس کو چوری کرنے والے ہاتھ کاٹ دینگے۔ پی ٹی آئی نے یوتھ کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ چور اور کرپٹ ممبران نقل مکانی کے لئے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حکومت کو سر پرائز دیں گے، سنیٹر مشتاق احمد خان

سوات (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر سنیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حکومت کو سر پرائز دیں گے، جماعت اسلامی نے جن اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں وہ امین اور مزید پڑھیں