ٹیکس ایمنیسٹی عوام اور پاکستان کے قانون کے ساتھ دھوکہ ہے، سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنیسٹی عوام اور پاکستان کے قانون کے ساتھ دھوکہ ہے، وزیراعظم کی جانب سے کالا دھن رکھنے والے افراد کو 5 فیصد ٹیکس کے عوض مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کے قبائل عوام اپوزیشن جماعتوں کو نشان عبرت بنا د یں گے، محمود خان

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قومی وسائل کارخ جنوبی وزیر ستان اور اسکے قبائلی علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے زندگی کے ہر عمل میں قبائلی عوام کو ریلیف ہمارا مزید پڑھیں

مالاکنڈ، ایک شخص نے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا

مالاکنڈ(صباح نیوز)مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں ایک شخص نے اپنی ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ درگئی کے علاقے سورن شریف میں پیش آیا۔اہل علاقہ کا بتانا ہے کہ فائرنگ کرنے مزید پڑھیں

خیبر پختونخو میں دریاؤں اور جنگلات سے متعلق کیس، حکام سے رپورٹ طلب

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے دریاؤں اور جنگلات کے حوالے سے کیس میں متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ۔بدھ کو پشاور ہائی کورٹ میں جنگلات اور دریا ؤں کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید مزید پڑھیں

کے پی میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے سے متعلق اہم اعلان

پشاور (صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں مزید 2دن کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی کے پی محمود خان سے سی این جی ایسوسی ایشن  کے وفد نے ملاقات مزید پڑھیں

پشاور میں جنازہ لے جاتے ہوئے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں ایک جنازہ لے جاتے ہوئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں ایک فریق اپنے عزیز کا جنازہ لے کر جارہا تھا مزید پڑھیں

آنے والے بلدیاتی انتخابات حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوں گے، سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں تحصیل چیئرمین کے 51 امیدواران کو جماعت اسلامی کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ صوبہ بھر کے تمام مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان سینٹ میں بازی لے گئے ،سب سے زیاد ہ محترک و نمبر ون قرار

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعتِ اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان ایوان بالامیں بازی لئے گئے،سب سے زیادہ متحرک اور نمبرون سینیٹر قرار پائے،پلڈاٹ کے مطابق  سینیٹ کے  45 روزہ 317 ویں سیشن(چار جنوری تا سترہ فروری مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم میں ملوث ہے ،عالمی برادری فوری نوٹس لے، سینیٹر مشتاق احمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے جنگی جرائم میں ملوث ہے ،عالمی برادری کو فوری نوٹس لینا چاہیے ،وہ مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

میرانشاہ(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر شمالی وزیر ستان کے علاقے مڈی خیل میں آپریشن کرتے ہوئے کثیر تعداد میں ہتھیار اور گولیاں برآمد کرلیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں