عمران خان اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرکے مقابلہ کریں، جلسہ جلسہ نہ کھیلیں،بلاول بھٹو

پارا چنار (صباح نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان اب تھوڑا اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کریں اور مقابلہ کریں، جلسہ جلسہ نہ کھیلیں، اگر172 بندے نہیں لاسکتے تو بنی گالا جاکر بیٹھیں،قومی اسمبلی میں 172 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، استعمال شدہ خوردنی تیل برآمد

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے پھندو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے   بھاری مقدار میں  مضرصحت خوردنی تیل برآمد کرلیا۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق خوردنی تیل کو دوبارہ استعمال میں لانے کے لئے یونٹ میں فلٹر مزید پڑھیں

یوم پاکستان ،خیبرپختونخوا کی 8 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا گیا

پشاور(صباح نیوز) یوم پاکستان کے موقع پرخیبرپختونخوا کی 8 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت دیئے گئے،گورنر شاہ فرمان نے اعزازات تقسیم کیے ۔ گورنرہاؤس پشاورمیں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی پروقار تقریب ہوئی، خیبرپختونخوا کی 8 شخصیات کو مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کی اسلام آباد میں بیٹھک خوش آئند ہے،سینیٹر مشتاق احمد

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک (او آئی سی) کے وزراء خارجہ کی اسلام آباد میں بیٹھک خوش آئند ہے۔ اسلامی ممالک کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ہم متحد مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکے 16 محکموں میں 38 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے 16محکموں میں 38 ارب روپے سے زائد بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی جانب سے سال 2018-19 کی جاری کردہ مزید پڑھیں

عوام حقیقی تبد یلی کے لئے جماعت اسلامی کاسا تھ دیں ،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہاہے کہ سونامی تبا ہی اور بدنامی کانام بن چکی ہے اورحکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے۔عوام حقیقی تبدیلی کے لئے 31مارچ کو جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد/دیر بلا(صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی قیادت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پر 343پولیس اہلکار تعینات ہیں،محکمہ داخلہ

پشاور(صباح نیوز) محکمہ داخلہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی سیکیورٹی کے لئے 343 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے صوبے کی اعلی شخصیات کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی مزید پڑھیں

تیراہ میں احساس ایمرجنسی کیش ادائیگی 24 مارچ سے شروع ہو رہی ہے،سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں بے گھر ہونے والے خاندانوں کو احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگی اگلے ہفتے 24 مارچ سے شروع ہوگی۔ 15,699خاندانوں کو احساس مزید پڑھیں

سوشل سائنس ریسرچرز کو تحقیق کے ساخت شدہ طریقہ کار سے نکل کر آزاد معیاری تحقیق کو ترجیح دینی چاہیے،وائس چانسلرخوشحال خان یونیورسٹی کرک

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان یونیورسٹی کرک کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے کہا ہے کہ سوشل سائنس ریسرچرز کو تحقیق کے ساخت شدہ طریقہ کار سے نکل کر آزاد معیاری تحقیق کو ترجیح دینی چاہیے۔ وہ منگل کو یونیورسٹی مزید پڑھیں