شمالی وزیر ستان ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران دہشت گرد ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مزید پڑھیں

بنوں،عدم صفائی و فنڈ کی عدم دستیابی پر ہزاروں کنال زمینیں بنجر ہونے کا خدشہ

بنوں(صباح نیوز)اقوام منڈان نے ویال منڈان کی صفائی اور فنڈ کی منظوری کیلئے ایکا کرلیا عدم صفائی و فنڈ کی عدم دستیابی پر ہزاروں کنال زمینیں بنجر ہونے کا خدشہ ہے اس سلسلے میں اقوام منڈان کا جرگہ منعقد ہوا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے  نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے،پشاورہائیکورٹ

پشاور (صباح نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے۔ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سی پی این ای کی روزنامہ فرنٹیئر اسٹار پشاور کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر حافظ ثناء اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی ( صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کے سینئر رکن، خیبرپختونخوا کے صدر، بانی چیئرمین شعبہ صحافت پشاور یونیورسٹی، ممتاز صحافی اور روزنامہ فرنٹیئر اسٹار پشاور کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر حافظ ثناء مزید پڑھیں

پشاور ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

پشاور(صباح نیوز)دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو سی ٹی ڈی کراچی  نے کارروائی کرتے ہوئے  پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کائونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کراچی کی ٹیم پشاور پہنچی جہاں مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ قوم کی آواز ہے،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے دیر پائین میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ کی تائید اور مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملاقات، کوہاٹ کے میئر کا الیکشن جیتنے والے آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران کوہاٹ کے سٹی میئر کا الیکشن جیتنے والے آزاد امیدوار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو دیر کا دورہ سے روکنے کا بروقت ٹھیک فیصلہ کیا ہے۔سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ دیر کا نوٹس لینے اور انھیں دیر کے دورہ سے روکنے پر خراج تحسین پیش مزید پڑھیں