مقبوضہ کشمیر میں 1987 جیسی صورت حال دہرانے کی کوششیںکی جارہی ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں 1987 جیسی صورت حال دہرانے کی کوششیںکی جارہی ہیں جب انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی نے حالات خون ریزی کی طرف مزید پڑھیں

 کشمیری عوام کشمیردشمن قوتوں کو مسترد کر دیں۔ عمر عبداللہ

سرینگر:جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیردشمن قوتوں کو مسترد کر دیں۔ عمر عبداللہ نے مختلف علاقوںمیں عوامی اجتماعات سے خطا ب کے دوران کہا کہ ہمیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں10 سال بعدستمبر 2024  میں  اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں10 سال بعدستمبر 2024  میں  اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے ۔ بھارتی  وزیر داخلہ امیت شاہ نے سری نگر میں اعلان کیا ہے کہ جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات ستمبر 2024  میں ہوں گے  بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) مزید پڑھیں

ڈاکٹر غلام نبی فائی کایونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرکا دورہ ،تنازعہ کشمیر کے حوالے سے تقریب میں شرکت

مظفر آباد (صباح نیوز)معروف کشمیری رہنمااور واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام نبی فائی نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرکا دورہ کیا اورتنازعہ کشمیر کے حوالے سے یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر کے 6000 ارکان میں سے بیشتر جیل میں ہیں

 نئی دہلی(صباح نیوز) جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی کے بعد جماعت کے تعلیمی ، فلاحی اور سماجی  ڈھانچے کو سخت نقصان پہنچا ہے ،جماعت کے تقریبا 6000 ارکان میں سے بیشتر جیل میں ہیں جماعت کے زیر انتظام مزید پڑھیں

کشمیری صحافی آصف سلطان چھ سال قید کے بعد رہا ہو کر گھر پہنچ گئے

سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت گرفتار کشمیری صحافی آصف سلطان چھ سال قید کے بعد رہا ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ سال 2019 کے جان اوبچون پریس فریڈم ایوارڈ کے فاتح صحافی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کو فوری بحال کیا جائے۔ چوہدری مسعود خالد

ڈڈیال (صباح نیوز)سابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آزاد کشمیر میں انٹر نیٹ سروس  بند ہونے سے طلبہ سمیت دیگر  شدید مشکلات کا شکار، انٹرنیٹ سے جڑے تمام کاروبار زندگی متاثر اوورسیز بیرون مزید پڑھیں

روشن اور خوشحال پاکستان کشمیریوں کی منزل ہے. چوہدری انوارالحق

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر جب مظفرآباد پہنچے تو وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر اعلی حکام بھی موجود تھے۔وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں شہدا کے ورثاء کو معاوضہ دیں گے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف

 مظفر آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں جنھیں کوئی جدا نہیں کرسکتا،  آزادکشمیر کے جملہ مسائل حل آزاد حکومت کے تمام مطالبات اور ضروریات کو پورا کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا ز شریف نے حقیقی معنوں میں بڑے بھائی کا کردار ادا کیا ہے۔چوہدری انوار الحق

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی کابینہ نے آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تشکر مزید پڑھیں