باب دوستی پر پیدل آمدورفت،تجارتی سرگرمیاں بحال

چمن(صباح نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ۔باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔ گذشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر 1.29روپے سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق  1.29روپے قیمت کم ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر170 روپے29 پیسے کا ہو گیا ۔26 اکتوبرکوڈالرکی قیمت نے تاریخی بلندی 175 روپے27 پیسوں کوچھولیا تھا۔26 اکتوبرسے تک مزید پڑھیں

سنگل ونڈو نظام، پاکستان،امریکا کے درمیان شراکت داری میں ایک اور اہم سنگ میل عبور

اسلام آباد(صباح نیوز)یو ایس ایڈ ڈپٹی مشن ڈائریکٹر ڈیوڈ ینگ کا کہنا ہے کہ سنگل ونڈو نظام سے پاکستان اور امریکا کے درمیان شراکت داری میں ایک اور اہم سنگ میل عبور ہوا، امریکا پاکستان کی تجارتی امورمیں بہتری اور مزید پڑھیں

پاکستان میں چینی کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (صباح نیوز) پاکستان میں چینی کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ چیئرمین ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرف ابراہیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 13روپے فی کلو اضافہ

کراچی(صباح نیوز)ایل پی جی کی قیمت میں 13روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 156روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 599روپے کااضافہ کر دیاگیا۔اب ایل پی جی204روپے فی کلو سے بڑھ کر217روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر2404سے بڑھ کر 2559اور کمرشل سلنڈر مزید پڑھیں

ریلوے کرایوں میں 10 فیصد کا اضافہ کردیا گیا

کراچی (صباح نیوز) پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پارسل اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاملات طے پاگئے، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا،شوکت ترین

 اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں، معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا ۔ اسلام آباد پاکستان سنگل ونڈو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنگل مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس’ 15 فیصد کارپوریٹ ٹیکس پر اتفاق

روم(صباح نیوز) اٹلی کے دارالحکومت میں ہونے والے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ جی20- کے اجلاس میں 15فیصد کارپوریٹ ٹیکس کو لاگو کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ کورونا وبا اور موسمیاتی تغیرات پر بھی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

گزشتہ سال کے مقابلے 30.5 فیصد زائد ریونیو حاصل ہوا ، ایف بی آر

اسلام آباد(صباح نیوز) ایف بی آر نے اکتوبر کے اعدادوشمار جاریک ردئیے ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر کے نیٹ ریونیو کے مقابلے 30.5 فیصد زائد ریونیو حاصل ہوا ۔ جولائی اکتوبر2021 میں 91ارب روپے کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے احکامات’سول ایوی ایشن کلب میں شادی کی تقریبات منسوخ

کراچی(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول ایوی ایشن کلب میں شادی کی تمام تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق اتوار کی رات 12 بجے کے بعد سے سی مزید پڑھیں