پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی، ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مہنگی نہیں مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں میں اضافہ سٹے کے نتیجے میں ہوا ، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں چینی سمیت تمام اشیا بقیہ ملک کے مقابلے میں زیادہ مہنگی ہیں، چینی کی قیمتوں میں اضافہ سٹے کے نتیجے میں ہوا ہے،سندھ میں ایسا لگتا مزید پڑھیں

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ سمری منظور

اسلا م آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی سمری منظور کر لی۔ وزیراقتصادی امور عمرایوب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے15 نکات میں سے 11 مزید پڑھیں

انٹر بینک مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کمزور ہو گیا

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کمزور ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کے سرمائے میں 34ارب روپے سے زائد کاا ضافہ ریکارڈ

کراچی(صباح نیوز)حکومت کی جانب غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروبار ی آسانی کی پالیسی کے ذریعے ہر ممکن تعاون فراہم کر نے کی یقین دہانی اور کمپنیوں کے مثبت مالیاتی نتائج کے پیش نظر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مزید پڑھیں

حکومت کی معاشی حکمت عملی کا بنیادی محور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مدد کرنا ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی حکمت عملی کا بنیادی محور ملک کی برآمدات بڑھانا، تجارتی خسارہ کم کرنا اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مدد کرنا ہے، حکومتی اصلاحات کے نتیجے مزید پڑھیں

پاکستان آنے والی پروازوں کے لیے ٹریول پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان آنے والی پروازوں کے لیے ٹریول پالیسی میں تبدیلی کردی۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

پاکستان،یورپی یونین کے مابین اسٹریٹیجک انگیجمنٹ پلان کا اگلا مرحلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو “جی ایس پی پلس” کی سہولت باہمی طور پر فائدہ مند رہی ہے۔جی ایس پی پلس اسٹیٹس نے دونوں فریقوں کے درمیان مزید پڑھیں

بجلی فی یونٹ3.45روپے مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(  نیپرا) نے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،اتھارٹی تفصیلات کی جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ جاری کرے گی ۔بدھ کو چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی سربراہی میں بنچ نے ستمبر کے مزید پڑھیں