پاکستان اور امریکہ کے درمیان بزنس ٹو بزنس شعبے میں تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے، سفیرمسعود خان

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا  ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان بزنس ٹو بزنس خاص طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکہ پاکستان کے لیے سب سے مزید پڑھیں

ملک میں پمپس پرپیٹرولیم مصنوعات معمول کے مطابق دستیاب ہیں،ترجمان پی ایس او

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے ترجمان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر سے متعلق وضاحت جاری کی ہے۔ ترجمان کے مطابق ملک میں پمپس پرپیٹرولیم مصنوعات معمول کے مطابق دستیاب ہیں، پیٹرول، ڈیزل کی مزید پڑھیں

حکومت معاشی استحکام اور ترقی کے حصول کے لئے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کے لئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ہمیں ورثہ میں کمزور معیشت ملی اس کے باوجود حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے ، معاشی استحکام اور ترقی کے حصول کے لئے مزید پڑھیں

پاک روس بین الحکومتی کمیشن کااجلاس،تجارت،سرمایہ کاری،توانائی،مواصلات سمیت متعدد شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور روس نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، مواصلات، ٹرانسپورٹ، ہائیر ایجوکیشن، انڈسٹری، ریلویز، مالیات، بینکنگ، کسٹمز، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے،دونوں ممالک نے کسٹم مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے بندرگاہوں پر پھنسے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(صباح نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بندرگاہوں پر پھنسے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس تفصیلات طلب کر لیں۔ یہ پیش رفت کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری کا بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے موجودہ صورتحال میں بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ ٹرمینلز کی جانب سے عائد جرمانوں میں بھی خاطر خواہ کمی کی مزید پڑھیں

روس سے مذاکرات: تیل و گیس سمیت کئی شعبوں میں تعاون کیلئے ورکنگ گروپس قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کے دوسرے روز کے مذاکرات مکمل ہوگئے، پروٹوکول کے مسودے کو اتفاق رائے کے بعد حتمی شکل دے دی گئی، معاہدوں پر دستخط  آج جمعہ کو ہونگے۔پاکستان اور روس بین الحکومتی کمیشن کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کی بھی مالی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط ،پاکستان کیلئے نئے طریقوں پر بات کر رہے ہیں،محمد الجدان

ڈیووس(صباح نیوز) سعودی عرب نے بھی عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)،عالمی بینک اور مغربی ممالک کی طرح دوسرے ممالک کے لیے اپنی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ سعودی عرب پاکستان کی امداد کے مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (صباح نیوز) ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعرات کے روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا۔ مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کو 1.1ارب ڈالرقرض کی فراہمی موخر کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کو ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر قرض کی فراہمی موخر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے  مطابق پاکستان کیلئے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک موخر کی گئی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان پر زور مزید پڑھیں