وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے یواے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات

اسلام آباد(صبا ح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

وزیراعظم کل کراچی میں چین کی شراکت سے تعمیر شدہ کے تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ کل کراچی میں چین کی شراکت سے تعمیر شدہ کے تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے،منصوبے سے کراچی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ سے بجلی کی مجموعی مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافے کے باوجود پیٹرول، ڈیزل عوام کی پہنچ سے دور

اسلام آباد(صباح نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے باوجود پیٹرول، ڈیزل عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا، تیل کمپنیوں نے روپے کی قدر کا بہانہ بنا کر سپلائی انتہائی محدود کردی۔ ریفائنریز کی نمائندہ تنظیم دی آئل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایک ماہ کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں ایک ماہ کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں ۔ پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں سی این جی کی فراہمی بحال ہوگئی ہے ، سی این جی اسٹیشنز کے سامنے مزید پڑھیں

نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات،حکومت کی آئی ایم ایف جائزہ مشن کو شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات میںحکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو موثر طریقے سے بروقت مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرادی جبکہ آئی ایم ایف کے مشن چیف مزید پڑھیں

روپے کی تاریخی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر 271 روپے کا ہوگیا

کراچی (صباح نیوز)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تاریخی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ہفتے حکومت نے ڈالر کی قدر کو مارکیٹ کی طلب کے مطابق کرنے کا فیصلہ کی، اس کے ساتھ ہی روپے کی تاریخی بے مزید پڑھیں

سونے کے دام کا نیا ریکارڈ: ایک تولہ 2 لاکھ 9 ہزار روپے کا ہوگیا

کراچی (صباح نیوز)روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کے دام بھی نئی تاریخی سطح پر جاپہنچے ،بین الاقوامی مارکیٹ مین سونا گزشتہ روز کے مقابلے میں 2 ڈالر کمی کے بعد 1928 ڈالر فی اونس مزید پڑھیں