پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون کا تین روزہ 8واں اجلاس شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون کا آٹھواں اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا۔ تین روزہ اجلاس کا مقصد تعاون کے موجودہ شعبوں کا جائزہ لینا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ، عدلیہ، حکومت اور تاجر برادری کو درپیش مسائل کی نشاندہی اور حل کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  پارلیمنٹ، عدلیہ، حکومت اور تاجر برادری کو درپیش مسائل کی نشاندہی اور حل کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، ملک میں سیاسی، معاشی اور مالی مزید پڑھیں

اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(صباح نیوز)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے۔ ایف پی سی سی آئی میں مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی(صباح نیوز)امریکی ڈالر کی قدر میں اور پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ۔انٹر بینک میں ڈالر 9پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے75پیسے کا مزید پڑھیں

ای سی سی نے سیکنڈ ہینڈ ٹریکٹرز کی درآمد کے لیے ڈیوٹی میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 سال پرانے ٹریکٹرز کی درآمد کے لیے آئی پی او 2022 کی متعلقہ شق میں ترمیم کی اجازت دے دی ہے، سیکنڈ ہینڈ ٹریکٹرز کی درآمد کے لیے ‘ڈیوٹی میں کمی کی اجازت مزید پڑھیں

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا نے بجلی 4.46 روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر مزید بوجھ ڈال دیا، بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی مزید پڑھیں

سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہے، یہ منصوبہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے۔ سی پیک منصوبہ مزید پڑھیں

ڈالر کی اڑان جاری،228روپے 27پیسے کا ہو گیا

کراچی(صباح نیوز)پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔ آج  بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228روپے 27پیسے کا ہو مزید پڑھیں

 وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا31 جنوری تک پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے 31 جنوری تک پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

110 سے زائد ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں، ڈریپ نے سفارش بھی کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 110 سے زائد دواوں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں اینستھیزیا ، مزید پڑھیں