چین ہمارا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین ہمارا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،سی پیک کے تحت اربوں ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری، چین کی پاکستان مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر13 پیسے مہنگا، 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

کراچی(صباح نیوز)ڈالر کی مزید مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطاق ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 مزید پڑھیں

حکومت معاشی ترقی میں کردار بڑھانے کے لیے آئی ٹی انڈسٹری کو وسعت دینے کی خواہشمند ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں  پوٹینشل موجود ہے، موجودہ حکومت  معاشی ترقی میںکردار بڑھانے کے لیے آئی ٹی انڈسٹری کو وسعت دینے کی خواہشمند ہے۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز  پر عام آدمی کو سستی چیزوں کی فراہمی ختم

اسلام آباد(صباح نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کی ہر شہری کو یکساں فراہمی ختم کردی گئی اور اب صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیساتھ رجسٹرڈ صارفین کو ٹارگٹڈ سبسڈی ملے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی،گھی اور آٹے کے نظرثانی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کے گندم کے ذخائر ختم، 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں آٹے کا20 کلو کا تھیلا دو سے تین سو روپے مہنگا فروخت ہونے لگا، سستا آٹا فراہم کرنے کا سرکاری منصوبہ ضرورت پوری کرنے میں ناکام ہوگیا بلوچستان حکومت کے پاس گندم کا سٹاک ختم ہوگیا، مزید پڑھیں

2022کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1184ارب روپے کا نقصان ہوا

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے لئے سال 2022 انتہائی مایوس کن سال ثابت ہوا جس میں کے ایس ای100انڈیکس میں 9فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ عالمی سطح پر موازنہ کیا جائے تو پاکستان دنیا بھر میں مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 60 پیسے فی کلو کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 60 پیسے فی کلو کمی کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ایل پی جی کا 11.8 کلو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں روٹی، نان اور پراٹھے کی قیمت میں 2 سے 10 روپے تک کا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی، نان اور پراٹھے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی، نان اور پراٹھے کی قیمتوں میں 2 روپے سے لے کر 10 روپے مزید پڑھیں

ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 11 ارب 49 کروڑ ڈالر سے زائد رہے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ کی ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 11 ارب 49 کروڑ ڈالر سے زائد رہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مزید پڑھیں

تھر کے کوئلے سے سستی بجلی پیدا کرکے سالانہ 2.5ارب ڈالر کی بچت کر سکتے ہیں،وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش کمار ملانی

تھرپارکر(صباح نیوز)وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش کمار ملانی نے کہا ہے کہ تھر کا کوئلہ پاکستان کی توانائی کے لیے گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے جو کہ پاک چائنہ راہداری کی دوستی کی اعلی مثال ہے۔وہ یہاں تھل نوا مزید پڑھیں