پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتوں میں کوئی فرق نہیں ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتوں میں کوئی فرق نہیں ، یہ ایک ہی کھوٹے سکے کے دو رخ اور امریکی غلاموں کے کلب ہیں۔ امریکا مزید پڑھیں

بلوچستان، بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں، 77 افراد جاں بحق، 8 ڈیم ٹوٹ گئے

کوئٹہ (صباح نیوز)تیز بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ، قلعہ عبداللہ اور ڑوب میں 8 ڈیم ٹوٹ گئے ہیں جبکہ کان مہتر زئی کے ڈیم میں بھی شگاف پڑگیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

قوم کو سودی معیشت وآئی ایم ایف سے نجات کیلئے دیانت دار قیادت کی ضرورت ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بدترین مہنگائی غربت بے روزگاری کی وجہ سے عوام بدحال وپریشان ہیں،عید الاضحی کے موقع پر غرباء ومساکین کی مددکیساتھ قربانی گوشت بھی کمزوروں کو پہنچائی جائے۔اپنی دسترخوانوں کو مزید پڑھیں

بلوچستان ،بارش کے باعث  جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 56تک پہنچ گئی

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے محکمہ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے صوبے میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حادثات میں 56 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

تھرپارکر، مختلف بیماریوں سے 100 مور ہلاک

تھرپارکر(صباح نیوز)تھرپارکر میں مختلف بیماریاں پھوٹنے سے 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں مختلف بیماریوں کے باعث مور مرنے لگے ہیں۔ مختلف بیماریوں کے باعث گاؤں لسیو، ڈیڑو، ڈابھڑی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب اور بارشوں سے تباہ کاریوں پر امدادی کارروائیاں تیزکرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے تباہی پر امدادی کارروائیاں تیزکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ  وزرائے اعلیٰ اپنے اپنے علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ کے پانچ نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ ( صباح نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ کے پانچ نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا. چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان نے نئے تعینات ہونے ججزسے حلف لیا حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ میں منقعد مزید پڑھیں

منصوبہ بندی سے بلوچستان کو پسماندہ رکھاگیاہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی کا کم استعمال ،غربت بے روزگاری زراعت کی تباہی ومہنگائی کی وجہ سے بلوچستان کے عوام کا حق بنتاہے کہ یہاں بجلی کا لوڈشیڈنگ نہ اورقیمت بہت کم ہو ۔بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلابی ریلوں میں ڈوب کر مزید 16 افراد جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد 48 ہوگئی

کوئٹہ (صباح نیوز) بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلابی ریلوں میں ڈوب کر مزید 16 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بلوچستان میں ایک ماہ کے دوران پری مون سون اور مون سون بارشوں کے باعث پیش آنے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے اموات کی تعداد45 تک پہنچ گئی

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں بارشوں سے اموات کی تعداد45 تک پہنچ گئی۔پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران صوبے مزید پڑھیں