اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کو خط لکھ کر پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزرا کو لکھے خط میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے زرتاج گل کی عبوری مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)سربراہ جمعیت علما اسلام (ف)مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ مدارس بل پر حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے،کیا آئی ایم ایف کی ہدایات پر ہماری قانون سازی ہوگی؟ اب مدارس کو کس چیز کی سزا دی جا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی میں 12 بل پیش کرکے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیئے گئے جبکہ 2 بل منظور کرلئے گئے،ایک بل موخر جبکہ ایک بل واپس لے لیا گیا ۔ نیپون ادارہ برائے جدید علوم بل 2024 پاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور کے گرد و نواح میں صبح سویرے دھند کے باعث موٹرویزکو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند اور سموگ کی وجہ سے بندکیا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بیرون ملک 2سفراء کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تعینا تی کی منظوری وزیرخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے تناظر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے المناک سانحے کی برسی کے موقع پر شہدا آرمی پبلک کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر 2014 کو پیش آنے والا مزید پڑھیں