اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری،چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے21دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری کے لیے چیف مزید پڑھیں

ملک سے جمہوریت ختم ہو چکی ، ملک میں ظالمانہ نظام جاری ہے ،اپوزیشن سینیٹرز

اسلام آباد(صباح نیوز)اپوزیشن کے سینیٹرز نے کہاہے کہ ملک سے جمہوریت ختم ہو چکی ہے ملک میں ظالمانہ نظام جاری ہے آج میں پوچھنے آیا ہوں گولی کیوں چلائی ؟ حکومت کو معلوم ہی نہیں چوبیس ، پچیس اور چھبیس مزید پڑھیں

فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری، اقوام متحدہ کارکنوں کی ہلاکت پر سینیٹ میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری، اقوام متحدہ کارکنوں کی ہلاکت  پراسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی ۔قرارداد میں کہاگیاہے کہ پاکستان شام پر اسرائیلی حملے اور بمباری کی شدید مذمت مزید پڑھیں

پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف میں وضع کردہ صحت سے متعلق اہداف کے حصول کیلئے پر عزم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ  پاکستان 2030 تک پائیدار ترقی کے اہداف  میں وضع کردہ صحت سے متعلق اہداف کے حصول کے لئے  پر عزم  ہے۔ عالمی یونیورسل ہیلتھ کوریج ڈے پر پیغام میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

جو شخص فوج میں نہیں ،وہ اس کے ڈسپلن کا پابند کیسے ہوسکتا ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے حوالے سے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران  سپریم کورٹ  نے ریمارکس د یتے ہوئے کہا ہے کہ   جو شخص فوج میں نہیں ،وہ اس کے ڈسپلن کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں وزرا کی عدم حاضر ی پر اپوزیشن اور پیپلزپارٹی کے ارکان کا احتجاج

 اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی اجلاس میں وزیروں کی عدم حاضری پر اپوزیشن اور پیپلزپارٹی کے ارکان نے شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ جب تک وزیر نہیں آتے ایوان کی کارروائی موخر کیا جائے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے پرویز خٹک کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین مزید پڑھیں

سی ڈی اے انتظامیہ نے مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس الاؤنس کی منظوری دے دی، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز )سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے تحت سی ڈی اے انتظامیہ نے مسیحی ملازمین کے لیے انکے مذہبی تہوارکرسمس کے موقع پر ادارے میں کام کرنے والے تمام مزید پڑھیں

تیز گام اور رحمان بابا ایکسپریس اب گھوٹکی میں بھی رکیں گی

کراچی ( صباح نیوز)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی- راولپنڈی -کراچی کے درمیان چلنے والی تیز گام اور کراچی- پشاور کراچی کے درمیان چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو گھوٹگی ریلوے اسٹیشن پر دو دومنٹ کے مزید پڑھیں