توڑ پھوڑ کیس ،عمرایوب ،زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے جلسے کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  عمر ایوب اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی  کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر کردیا۔  الیکشن کمیشن نے  بانی پی ٹی آئی  کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لئے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

ایک ہاتھ میں تلوار تھام کر دوسرے ہاتھ سے مصافحہ نہیں ہوسکتا، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور امور خارجہ کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی۔ٹی۔آئی یا تو مذاکرات کی بات کرے یا سول نافرمانی کی۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ مصافحہ مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کی قیادت میں جماعت اسلامی وفدکا افغان سفارت خانے کا دورہ

سلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر محمد ابراہیم خان کی قیادت میں جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں  افغانستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ وفد میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر میاں محمد اسلم مزید پڑھیں

مرزا سعید اختر سی ڈی اے مزدور یونین کے سپریم ہیڈ،سردارنسیم ممتاز ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور کلیم اللہ زمری سینئر نائب صدرمنتخب

اسلام آباد(صباح نیوز) سی ڈی اے مزدور یونین کی مرکزی قیادت نے باہمی مشاورت سے سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ سے نائب تحصیلدار مرزاسعید اختر کو سی ڈی اے مزدور یونین کاسپریم ہیڈ،سردارنسیم ممتاز کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور کلیم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری وزارت خارجہ کو امریکا میں پابند سلاسل ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم دے دیا ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا افغان سفارتخانے کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کا دورہ کیا ہے ،گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افغان طالبان کے نائب مزید پڑھیں

اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے گوشوارے جمع کرانے کیلئے 31دسمبر حتمی تاریخ مقرر

 اسلام آباد(صباح نیوز) اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے برائے مالی سال2023-24 کے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2024ہے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 137 کے تحت تمام اراکین پارلیمنٹ و صوبائی مزید پڑھیں

وزرا کی عدم موجودگی ،قومی اسمبلی کا اجلاس دوسری مرتبہ ملتوی

 اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی اجلاس دوسری مرتبہ وزرا کی عدم حاضری پر اجلاس 10منٹ کے لیے ملتوی کردیا گیا،ایوان میں ایک بھی وزیر موجود نہیں تھا وزیر مصدق ملک ایوان میں آئے اور چلے گئے ان ست متعلقہ سوال آیا مزید پڑھیں