اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کا بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی سینیٹر عرفان صدیقی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
