لاڑکانہ ( صباح نیوز) لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار کھوڑو کی رہائش گاہ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا مگر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق نثار کھوڑو مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ بیت المقدس پوری امت کا اجتماعی مسئلہ ہے اس پر یہود کا قبضہ کسی طور نہیں ہونے دیا جائیگا۔تحریک مزاحمت اپنا لہو مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے ڈپٹی سیکرٹری انعام الرحمن کے انتقال پر ان کے گھر جاکر بھائی طارق و دیگر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت کی ۔ امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)الخدمت کراچی نے اپنے پہلے جاب پورٹل ”قابل ڈاٹ جابز ”qabil.jobs) (کا افتتاح کر دیا اوربنو قابل2.0 کے 10ہزار سے زائد پاس آٹ طلبہ وطالبات میں اعزازات اور اسناد تقسیم کردی گئیں ،الخدمت کے تحت ایکسپو سینٹر کراچی میں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ تعلیم ہی وہ روشن راستہ ہے جو پاکستان کو بحران سے نکال سکتا ہے ،اسلامی جمعیت طلبہ اورٹیکنو فاسٹ کے آرگنائزر مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے طلبہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) نومنتخب امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ کی تقریب حلف برداری اتوار14اکتوبرکو بعد نماز مغرب قباء آڈیٹوریم میںمنعقد ہوگی۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حلف برداری تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔
کراچی(صباح نیوز) مرکزی رہنماجماعت اسلامی ودینی اسکالر راشدنسیم نے یونیسیف کی جاری کردہ حالیہ رپورٹ جس کے مطابق 37 کروڑ سے زائد لڑکیاں اور خواتین 18 سال کی عمر سے پہلے ریپ کا شکار ہوچکی ہیں، کوہولناک اوراسے انسانیت کے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)جے آئی یوتھ ضلع گڈاپ کے نائب صدر طارق موسیٰ انتقال کرگئے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد الایمان کوئٹہ ٹاؤن میں جمعیت اتحاد العلماء کراچی کے ناظم اعلیٰ مولانا عبد الوحید کی امامت میں ادا مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) کراچی میں ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش ”Teknofest Pakistan” کا آغاز ہفتہ کو ایکسپو سینٹر میں ہوا، جس کا افتتاح اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم اور ٹیکنوفیسٹ کے سربراہ حافظ محمد آبش صدیقی نے کیا۔ کراچی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ نے بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کانوں پرکام کرنے والے محنت کشوں پرحملے کی سخت مذمت اور21سے زائدبے گناہ کان کنوں کو خون سے نہلانے والوں کوپوری انسانیت کا دشمن قراردیتے ہوئے حکومت مزید پڑھیں