کراچی(صباح نیوز) نومنتخب امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ کی تقریب حلف برداری اتوار14اکتوبرکو بعد نماز مغرب قباء آڈیٹوریم میںمنعقد ہوگی۔
صوبائی اعلامیہ کے مطابق امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حلف برداری تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔