شوگر ملز مالکان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے دائر کی گئی 2010 کے ایکٹ، آرڈیننس اور شوکاز نوٹسز کے خلاف درخواستوں پر 10 سال بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں شوگر ملز مالکان کی مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ نے سندھ میں خاتون کے قتل ،قر آن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئر مین سینٹ  صاد ق سنجرانی نے سندھ میں خاتون کے قتل  اورقر آن پاک کی بے حرمتی  کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ سینٹ اجلاس کے دور ان  پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری مزید پڑھیں

ایس ایم ایز کے لیے اسٹیٹ بینک کی جانب سے 9 فیصد شرح سود کی اجازت ناقابل قبول ہے، میاں ناصر حیات مگوں، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی(صباح نیوز) صدر ایف پی سی سی آئی میاں ناصر حیات مگوں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایس ایم ایز آسان فنانس اسکیم  کے تحت 9 فیصد تک شرح سود پر گہرے عدم اطمینان کا اظہار کیا مزید پڑھیں

کراچی کور کی کمانڈ تبدیلی تقریب،لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی

کراچی (صباح نیوز)لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں  پیر کوکمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں مزید پڑھیں

سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں ،ڈاکٹرفیصل سلطان

کراچی (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان  نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں  عوام سے اپیل ہے کہ ویکسین لگوائیں ، ماسک کا استعمال کریں ، مزید پڑھیں

عمران خان کو اکانومی کی سمجھ ہی نہیں،خورشید شاہ

سکھر (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجلی اور تیل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر دو سو ارب ڈالر کا بوجھ ڈالا گیا ۔پاکستان پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس،جام اویس سمیت 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی (صباح نیوز)کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کہرام سمیت تین ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک میں اسلام کے نفاذ کی جدوجہد کررہی ہے ،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے سوات میں سابقین جمعیت کے احباب کنونشن اور مدین میں سیرت النبی ۖ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت جب تک فطرت اور اللہ کے احکامات کی طرف مزید پڑھیں

کراچی،پولیس کی کارروائی ،4دہشتگرد گرفتار

کراچی (صباح نیوز) کراچی کی پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور  اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی کراچی فدا حسین کے مطابق پولیس نے شیر شاہ میں واقع قبرستان میں دہشت مزید پڑھیں