الیکشن کمیشن آف پاکستان کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق 9 نومبر کو سماعت کریگا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق 9 نومبر کو سماعت کرے گا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی سندھ اور سیکرٹری داخلہ کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا ایس بی سی اے کوغیرقانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے اور سندھ حکومت کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے اور عدالت ِ عظمیٰ سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت17اگست کے خود اپنے فیصلے پر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے ایک بارپھر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے انکارعوام کے بنیادی حقوق پرڈاکہ اورالیکشن سے راہ فرار کی کوشش ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے ایک بارپھر کراچی میںبلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے انکارپرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے جمہوریت کی نفی،عوام کے بنیادی حقوق پرڈاکہ اورالیکشن سے راہ فرار کی کوشش قراردیا مزید پڑھیں

کراچی کا میئرکسے ہونا چاہئے، عوام نے حافظ نعیم الرحمان کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی (صباح نیوز)حقیقی معنوں میں شہر قائد کی آواز کون اٹھا رہا ہے، شہر کے مسائل کون حل کر سکتا ہے کراچی کا میئرکسے ہونا چاہئے کراچی کے عوام نے حافظ نعیم الرحمان کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا، مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر کیس،فاروق ستار سمیت 6ملزمان بری

کراچی(صباح نیوز)اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں فاروق ستار سمیت 6ملزمان بری کر دیئے گئے ۔بد ھ کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

ہمیں ہرلمحے اپنے ہر عمل کاخود احتساب کرنا ہوگا، دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)مرکزی سکریٹری جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں ہرلمحے اپنے ہر عمل کاخود احتساب کرنا ہوگا۔ ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی ضلع قائدین حلقہ خواتین کے تحت تربیتی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی میں واٹر بورڈ کے سب انجینئر کو ٹارگٹ کرکے قتل کردیا گیا

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے منگھو پیر میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سب انجینئر کو ٹارگٹ کرکے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ منگھوپیر کی حدود حب ریزروائر واٹر بورڈ کالونی میں موٹر سائیکل سوار افراد نے سب مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات کے لیے ایک ہفتے کا الٹی میٹم ، سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا عندیہ

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے ایک ہفتہ کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اگلے سات دن کے اندر فوری بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ،ملیر ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی میں این اے 237 ملیر کے ضمنی انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی اور بد امنی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ الیکشن کمیشن میں این اے 237ملیر مزید پڑھیں