جماعت اسلامی کراچی شرقی کا اجتماع ارکان اتوار کو بلال مسجد کراچی میں ہوگا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی شرقی کا اجتماع ارکان اتوار کو بلال مسجد کراچی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع شرقی کا اجتماع ارکان اتوار 30 اکتوبر کو صبح 11 بجے سے بلال مسجد ابوالحسن اصفہانی روڈ گلشن اقبال میں مزید پڑھیں

سیاسی کشیدگی سے ملکی معیشت تباہ اور دنیا میں ملک کا وقار مجروح ہو رہا ہے ، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاہے سیاسی کشیدگی اورگالم گلوچ کی سیاست سے ملکی معیشت تباہ اورپوری دنیا میں پاکستان کا عزت ووقارمجروح ہورہا ہے جبکہ لانگ مارچ میں لاشیں مزید پڑھیں

ہمارے دل مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کیساتھ دھڑکتے ہیں، آصف زرداری

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے دل مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں، کشمیر میں رائے شماری کشمیریوں کا بنیادی انسانی اور جمہوری حق ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، سندھ پولیس کے افسران اور اہلکار اسلام آباد روانہ 

کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی کال کے بعد سندھ پولیس کے افسران وا اہلکار سکیورٹی کے لئے اسلام آباد روانہ کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ پولیس نے بتایا ہے کہ لانگ مارچ کے لئے2000 مزید پڑھیں

K-4منصوبہ بروقت مکمل ہوتا تو پانی کا مسئلہ برسوں قبل حل ہو جاتا ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ نے اپنے دور میں اہل کراچی کے لیے 100ملین گیلن یومیہ پانی کے منصوبے K-3کو مکمل کرکے مزید پانی کے لیے 650ملین گیلن یومیہ مزید پڑھیں

بھارت ظلم و جبر کے سارے ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود کشمیری مسلمانوں کے جذبہ حریت کو سرد نہ کرسکا، دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی کا کہنا ہے کہ بھارت ظلم و جبر کے سارے ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود کشمیری مسلمانوں کے جذبہ حریت کو سرد نہ کرسکا، کشمیر شہدا کا خون رنگ مزید پڑھیں

ایٹم بم اوربہترین فوج رکھنے والا ملک ڈھائی مہینے گزرجانے کے باوجود شہروں و فصلوں سے پانی نہیں نکال سکا اور نہ ہی مکمل طور راستے بحال کئے، محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ ایٹم بم اور بھترین فوج رکھنے والا ملک ڈھائی مہینے گزرجانے کے باوجود شہروں و فصلوں سے پانی نہیں نکال سکا اور مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد میں الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں،سینیٹر مشتاق احمد

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سینئر رہنما و سینیٹر مشتاق احمدنے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد میں الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں،بڑی تعداد میں رضا کار دن رات سیلاب سے متاثرہ، خواتین، بچوں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس اور اعلیٰ سطحی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی نے ادارہ نور حق میں اپنی پریس کانفرنس میں معروف صحافء اور سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ مزید پڑھیں