کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی نے ادارہ نور حق میں اپنی پریس کانفرنس میں معروف صحافء اور سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ ، صحافی برادری اور پوری قوم سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اس قتل کی اعلیٰ سطح پر شفاف عدالتی تحقیقات کرائے تاکہ افواہوں اور شکوک و شبہات دور ہو سکیں ۔
Load/Hide Comments