آئی ایم ایف کے پاس جانا ملک کو مزیدقرضوں کے دلدل میں دھکیلنے کے مترادف ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ملک کو مزیدقرضوں کے دلدل میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔بارباربجلی گیس پٹرول مہنگا کرنے کی وجہ سے مزید پڑھیں

ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے مبینہ تشدد سے خاتون کی ہلاکت پر کمیٹی قائم

کراچی (صباح نیوز) کراچی سے ملت ایکسپریس میںفیصل آباد جانے والی خاتون پر ریلوے پولیس اہلکار کے مبینہ تشدداورٹرین سے گر کر ہلاکت کے معاملے پر آئی جی ریلوے نے ڈی آئی جی ساؤتھ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر مزید پڑھیں

این اے 207سے آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207 نواب شاہ سے کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفی رند نے آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207 مزید پڑھیں

کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد گلشن اقبال ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ.

 کراچی (صباح نیوم)کراچی میں اتوار کو شدید بارش کے بعد  چیئرمین  گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی ہدایت پر ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی وائس چیرمین گلشن ٹاؤن ابراہیم صدیقی سمیت مختلف یونین کمیٹیوں کے چیئرمین وائس مزید پڑھیں

عوام مسلح ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر،لاء اینڈ آرڈر و حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری جنرل منعم ظفر خان نے عید الفطر پر بھی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے عوام کو مسلح ڈاکوؤں کے رحم و مزید پڑھیں

شدید بارش کے باوجود اہلیان کراچی یکجہتی فلسطین کے لئے نکل آئے ،کراچی پریس کلب پر خواتین اور بچوں سمیت نوجوانوں کی بڑی تعدادکا مظاہرہ

کراچی ( صباح نیوز) فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی اپیل پر اہلیان کراچی کی بڑ ی تعداد شدید بارش کے باوجود کراچی پریس کلب کے باہر جمع ہو گئی اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے گذشتہ دنوں مزید پڑھیں

سندھ میں حکومت وفورسز عوام کو امن وامان فراہم کرنے اورڈاکوؤں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پرناکام ہوگئیں ،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ کراچی سمیت سندھ میں حکومت و فورسز عوام کو امن وامان فراہم کرنے اورڈاکوؤں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پرناکام ہوگئیں ہیں، عید مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیلا،مراد علی شاہ

سیہون(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیلا، بانی پی ٹی آئی وہ ہیں جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

جامشورو،بس تیزرفتار الٹ گئی ،2 بچوں سمیت3افراد جاں بحق،متعدد زخمی

جامشورو(صباح نیوز) سپر ہائی وے پر کراچی سے لاڑکانہ جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں2 بچوں سمیت3افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے پر جامشورو کے قریب تیز رفتار مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ، کل  تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی

 کراچی(صباح نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح سے بوندا باندی کا آغاز ہوگیا،کل (پیر) سے تیز بارش کا امکان ہے۔ ماڑی پور، گلستان جوہر، ائیرپورٹ اور ملیر سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار مزید پڑھیں