لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک سنگین مسئلہ ،ریاست گم شدہ افراد کو بازیاب کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔جماعت اسلامی سندھ

کراچی( صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ نے صوبہ سمیت ملک بھر میں لاپتہ شہریوں کے مسئلہ کو ایک سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ ریاست ماں کی طرح کا کردار ادا کرکے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے مزید پڑھیں

جامشورو،مسافرکوچ آئل ٹینکر سے ٹکراگئی ،6افراد جاں بحق ،25ز خمی

دادو(صباح نیوز)جامشورو میں مسافر کوچ آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق افسوسناک حادثہ جامشورو میں سیہون انڈ س ہائی وے پر ما نجھند کے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمتوں میں بھرتیاں میرٹ پر دی جائیں کراچی کے نوجوانوں کو ان کا حق دیا جائے. ڈاکٹر اسامہ رضی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سندھ حکومت کو صوبے کے مختلف محکموں میں گریڈ 1سے 15تک سرکاری ملازمتوں کے لیے بھرتی کی اجازت دینے کے احکامات پر تبصرہ مزید پڑھیں

شہید عبدالحفیظ بجارانی کی سیاسی و سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں،حافظ نصراللہ چنا

کندہ کوٹ( صباح نیوز) جماعت اسلامی کندھکوٹ کے تحت مقامی ہال میں جماعت اسلامی سندھ کے شہید رہنما عبدالحفیظ بجارانی کے یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا،جس میں شہر بھر کے سیاسی و سماجی رہنماوں سمیت عوام کی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن سے جوناگڑھ فیڈریشن کے وفد کی ملاقات امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی(صباح نیوز)نومنتخب امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نورحق میں جوناگڑھ اسٹیٹ کے نائب دیوان معین خان کی قیادت میں جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے قائم مقام سیکریٹری جنرل قاضی مصطفی، اے ڈی سی عقیل خان، فیڈریشن کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ کی حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا مرکزی امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی (صباح نیوز) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ملک کی معروف نیوروفزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا مرکزی امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کامیابیوں اور استقامت کے لیے دعا مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمان کے بھائی محبوب الرحمان کی وفات پراظہارتعزیت

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے ممتازعالم دین مفتی منیب الرحمان کے بھائی محبوب الرحمان کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کومستردکردیا

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کومستردکرتے ہوئے اسے عووام دشمن فیصلہ اورغریبوں سے روٹی کا آخری نوالہ چھیننے کے مترادف قراردیا ہے۔انہوں نے ایک مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا خون ضرور رنگ لائے گا، ارضِ مقدس صہیونی قبضہ سے آزاد ہو گی۔راشد نسیم

 کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے گلبرگ زون کراچی کی عید ملن تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں مجاہدین نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے، دنیاوی اندازے غلط ثابت کیے، اسلامی ممالک کے حکمران مزید پڑھیں

 آئی ایم ایف کے پاس جانا ملک کو مزیدقرضوں کے دلدل میں دھکیلنے کے مترادف ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ملک کو مزیدقرضوں کے دلدل میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔بارباربجلی گیس پٹرول مہنگا کرنے کی وجہ سے مزید پڑھیں