حافظ نعیم الرحمن نے منعم ظفر کو جماعت اسلامی کراچی کا عبوری امیر مقرر کردیا

کراچی(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر صوبہ سندھ محمد حسین محنتی کی مشاورت سے منعم ظفر خان کو جماعت اسلامی حلقہ کراچی کا عبوری امیر مقرر کیا ہے اور ان کے لیے استقامت کی دعا مزید پڑھیں

سٹریٹ کرائم کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے پولیس دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر مسلم پرویز نے کہا ہے کہ کراچی کو اپنا کہنے والوں نے ہی اس شہر کو تباہ و برباد کیا عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت اور پولیس کی مزید پڑھیں

ڈاکو نیٹ ورک نے سندھ میں اغوابرائے تاوان کو ایک منافع بخش کاروبار سمجھ لیا ہے ترجمان جماعت اسلامی سندھ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان مجاہد چنا نے سندھ بلوچستان بارڈر کے نزدیک جیکب آباد میں صوبائی مشیر کے بیٹے کی اسکواڈ میں موجود پولیس موبائل سے جدید غیرقانونی اسلحے کی برآمدگی کے واقعے پر شدید تشویش کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی کا بڑھتی مسلح ڈکیتیوں کے خلافٰ پولیس حکام کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہروں کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت، شہریوں سے لوٹ مار ، بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور ان میں مسلسل قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے خلاف ہفتہ 20اپریل کو شام 5بجے شہر کے تمام ایس ایس پی آفسز اور دیگر اعلیٰ مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی کی جماعت اسلامی کے مرکزی عہدیداران کیلئے استقامت کی دعا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے امیر العظیم کو جنرل سیکریٹری، لیاقت بلوچ،ڈاکٹر اْسامہ رضی،میاں اسلم اور ڈاکٹر عطاالرحمن کو بطور مرکزی نائب امیر مزید پڑھیں

بارشوں کے موقع پر گلشن اقبال ٹاؤن کے حفاظتی اقدامات

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے راشد منہاس روڈ پر موچی موڑ کے قریب سڑک پر پڑنے والے گڑھے سے حادثات کا خطرہ رہتا تھا ۔ چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی ہدایت پر نیو جرسی بیریئر لگا کر رکاوٹیں مزید پڑھیں

نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی سندھ

  کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ نیب کرپٹ لوگوں کا احتساب کے بجائے عملی طور پر سیاستدانوں و مخالفین سے انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔ وہ جب چاہتا ہے تو ایک فرد پر درجنوں کیس مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پر حملہ سے دفاع کا جائز حق استعمال کیاہے۔ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

اسلام آباد (صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرنے کہاہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے ایک غیرت مند قوم ہونے کا ثبوت دیاہے شام میں ایرانی سفارت خانہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایران نے منہ مزید پڑھیں

کراچی ،جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)نومنتخب امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر کراچی میں بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں کی واردتوں اور ان میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے خلاف بدھ کو کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مزید پڑھیں