لاہور ہائیکورٹ ،ڈینگی تدارک کے اقدامات کی تفصیلات طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے ڈینگی کے تدارک کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ آج لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں ڈینگی سے بچائو کے مزید پڑھیں

حکومتی ڈرامہ زیادہ دیر نہیں چلے گا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومتی ڈرامہ زیادہ دیر نہیں چلے گا، عمران خان سرکار کی بے تدبیریاں ماضی کے ناکام کرپٹ حکمرانوں کو آکسیجن فراہم کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ قابل مذمت،جاوید قصوری

لاہور ( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کی کردی ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک ہفتے کے دورنا بجلی کے نرخوں میں دوسری مزید پڑھیں

ڈینگی کے وارتیز،پنجاب ، اسلام آباد میں مزید8افراد جاں بحق

اسلام آباد،لاہور(صباح نیوز)لاہور ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد50ہزار سے تجاوز کر گئی

گوجرانوالہ(صباح نیوز)گوجرانوالہ میں ہیپاٹائٹس نے کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صرف گوجرانوالہ ہی نہیں بلکہ پنجاب میں اسی قسم کی صورتحال درپیش ہے تاہم رواں سال گوجرانوالہ میں سول مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے قومی کھلاڑیوں کو خراج تحسین، مبارکباد

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹی20ورلڈ کپ میں عالمی ریکارڈز قائم کرنے والے قومی کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور ریکارڈ قائم کرنے والے دیگر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کابلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے بلدیاتی  انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے بلدیاتی نظام کے تحت نیبر ہوڈ اور ویلج کونسل کے انتخابات غیر جماعتی بنیاد پر کروانے کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب حکومت کی نابینا شخص کو نوکری دینے کے خلاف اپیل مسترد

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی نابینا محمد کامران کو نوکری دینے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے محمد کامران کو نوکری دینے کے حکم کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر مزید پڑھیں

  چکوال ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،1 دہشتگرد گرفتار

چکوال (صباح نیوز)کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے 1 دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے آرپی جی لانچر، دستی بم، راکٹ لانچر، مشین گن سمیت دیگر سامان برآمد مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے دھرنا ختم ،وزیر آباد میں معمولاتِ زندگی بحال

وزیر آباد(صباح نیوز)تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا دھرنا ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد زندگی معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ وزیر آباد میں انٹر نیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی جبکہ دریائے مزید پڑھیں