پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تجارت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،سردارمسعود

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت نے اقتصادی میدان میں تعاون کی نئی راہیں پیدا کی ہیں ۔ سفیر پاکستان نے ان مزید پڑھیں

اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا گیا ، فواد چودھری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنایا گیا ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹڑ کے آفیشل اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ چیتوں نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پرقراردادمتفقہ طورپر منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں جمعہ کو بچوں کے عالمی دن کے موقع پرقراردادمتفقہ طورپر منظورکرلیاگیا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے حکومت سے قانونی سماجی تعلیمی اقدامات اور بچوں کے عالمی کنونشنزپر عملدرآمدکا مطالبہ کیا گیا ہے مختلف مزید پڑھیں

صدر مملکت سے اسحاق ڈاراور صادق سنجرانی کی الگ الگ ملاقات، اہم سیاسی معاملات پر گفتگو

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈاراور چیئرمین سینیٹ نے الگ الگ ملاقات کی جس میں مختلف سیاسی، ملک کی مجموعی اقتصادی و مالی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوان صدر کی مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ کی عمران کووزارت داخلہ کے شوا ہد پر جواب الجواب جمع کرانے کی مہلت

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ کی جانب سے عمران خان کے جواب پر جمع کرائے گئے شواہد پر چیئرمین تحریک انصاف کو جواب الجواب جمع کرانے کی مہلت دیدی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لئے بجلی 7روپے 83پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی(صباح نیوز) کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 7روپے 83پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکڑک نے نیپرا میں جولائی سے ستمبر کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواستیں دائر کر دی ہیں، نیپرا کے الیکڑک کی درخواستوں مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی۔ راولپنڈی پولیس کے سکیورٹی پلان کے مطابق لانگ مارچ کی سکیورٹی کے لیے 10ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ای وی ایم سے کرانے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ای وی ایم سے کرانے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو الیکٹرانک ووٹنگ کی شق قانون سے نکالنے کا مراسلہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی غریب دوست پالیسیوں کا اجرا مثبت اور حوصلہ افزا ہے،عمران خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی غریب دوست پالیسیوں کا اجرا مثبت اور حوصلہ افزا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کی زمان مزید پڑھیں

لانگ مارچ کی راولپنڈی آمد 2 سے 3 روز آگے جاسکتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی راولپنڈی لانگ مارچ آمد 2 سے 3 روز آگے جاسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کرہ بیان میں شیخ مزید پڑھیں