اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ ملکی معیشت کے خلاف افواہیں پھیلانے والے باز رہیں۔ پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا۔ پاکستان کی خاطر سیاسی مخالفت سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے۔ نیوز مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، گیس قیمت نہ بڑھانے سے 100 ارب کا اضافی بوجھ مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف میڈیکل کور کی تنصیبات کا الوداعی دورہ کیا، سرجن جنرل آف پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جمہوریت بوٹوں،لوٹوں اور نوٹوں کی بنیاد پر کھڑی ہے، سب حکمرانوں نے توشہ خانوں کو لوٹا ۔ کوئی قیمتی گاڑیاں لے گیا کوئی ہار کوئی قلم اور گھڑیاں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے نہایت قیمتی تحائف کی لوٹ مارچھپانے کے لئے عمران خان اورانکے چیخے جھوٹ پرجھوٹ بول رہے ہیں مگربات نہیں بن رہی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی ۔ رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لاحق مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہو گئی۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ عالمی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پنجاب بھر میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں زاہد خان ، عبداللہ ، نعمان، اکرم مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ مفتی تقی عثمانی کے مطابق مفتی مولانا رفیع عثمانی کی نماز جنازہ صبح 9بجے دارالعلوم کورنگی میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں