پاکستان اورفرانس کا موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پراتفاق

شرم الشیخ(صباح نیوز)پاکستان اورفرانس نے موسمیاتی تبدیلی کامقابلہ کرنے کے لئے ملکرکام کرنے پراتفاق کیاہے۔یہ اتفاق رائے مصرمیں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اوران کی ہم منصب کیتھرین کولونا کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں متاثرین مزید پڑھیں

ورلڈ بینک سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

کراچی (صباح نیوز)ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی میں ورلڈ بینک کے 13 رکنی وفد نے مرادعلی شاہ مزید پڑھیں

مکار فریبی جعلساز شخص نے ہوس اقتدارمیں قومی مفادات کو داؤپر لگایا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ الحمدللہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا،موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کے حوالے سے کاپ 27 کانفرنس پاکستان کے مزید پڑھیں

عمران خان کا سارا ڈرامہ فلاپ ہو گیا ،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا سارا ڈرامہ فلاپ ہو گیا ہے۔ عمران خان پر فائرنگ کرنے والے گرفتار ملزم محمد نوید کا کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے تعلق نہیں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی جانب سے یومِ اقبال پر مختصر دستاویزی ویڈیو جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے مختصر دستاویزی ویڈیو جاری کی گئی جس میں شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کی مزید پڑھیں

فرمودات اقبال سے راہنمائی لینے کی ضرورت ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وہ ایک عظیم فلسفی، مفکر اور ادیب ہی نہیں بلکہ قاری ومفسر قرآن بھی ہیں۔ ان مزید پڑھیں

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لیگی ایم این اے علی گوہر بلوچ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست مزید پڑھیں

راولپنڈی کے اجلاس اورلندن میں ہونیوالی میٹنگ اہم فیصلوں کافائنل رائونڈ ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے اجلاس اورلندن میں ہونیوالی میٹنگ اہم فیصلوں کافائنل رائونڈ ہے۔الیکشن سے لیکرسلیکشن تک سارے اہم فیصلے اسی مہینے پنڈی میں ہوں مزید پڑھیں

قوم کیلئے خوداری کا درس علامہ اقبال کا بہت بڑا احسان ہے،پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا شعور اور نوجوانوں کیلئے فکر انگیز پیغام دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے یوم اقبال مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ قابل مذمت ،پاکستان کو پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں،سیاست میں تشدد کی گنجائش نہیں،پاکستان کو جمہوری اور پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ مزید پڑھیں