غلطی سے چھالیہ لے جانے پر گرفتار پاکستانی ترکیہ سے رہا

انقرہ(صباح نیوز) غلطی سے چھالیہ لے جانے پر گرفتار پاکستانی ترکیہ کی عدالت نے رہا کردیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق محمد اویس کے اہل خانہ نے ان کی رہائی کی تصدیق کردی۔ محمد اویس کو مقامی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں بھی جاری رہا

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں بھی جاری رہا جب کہ اس وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی مری روڈ مزید پڑھیں

اگر آپ انتخابات جیتتے ہیں تو اپنی ترامیم لائیں، جسٹس منصور علی شاہ کے نیب ترامیم کیخلاف درخواست پرریمارکس

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت،  جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ عوامی پیسہ کے غلط استعمال سے بھی عوام کا اعتماد خراب ہوتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ  نے مزید پڑھیں

پاکستان،مصر کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مستحکم پر اتفاق

شرم الشیخ(صباح نیوز)پاکستان اور مصر نے سیاست، تجارت، معیشت، ثقافت اور تجارت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اِس سلسلے میں اتفاق رائے مصر میں شرم الشیخ میں COP 27 موسمیاتی سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے،جسٹس عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعیناتی کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے مزید پڑھیں

استحکام کے لیے انتخابات اور انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں۔سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ استحکام کے لیے انتخابات اور انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں۔ ریفارمز کے بغیر الیکشن متنازعہ بن جائیں گے،قوی امکانات ہیں کہ نتائج کو مختلف جماعتوں کی طرف سے مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی بہتر منصوبہ بندی سے مجموعی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے میں مدد مل سکتی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

پشاور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کارکردگی کو بڑھانے اور حکومتوں پر مالی بوجھ کو کم کرنے کیلئے سرکاری محکموں کے اخراجات میں چوری کو کم کرنے کے علاوہ مالی طور پر پائیدار اور قابل عمل ترقیاتی منصوبے شروع مزید پڑھیں

امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں، افسران اور جوان قوم کی خدمت مزید پڑھیں

مشرق کے عظیم مفکرین، فلسفیوں اور شاعروں میں سے ایک ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آبا(صباح نیوز):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی چارے کو مضبوط کرنے، آزادی، انصاف اور مساوات کی زریں اقدار کو برقرار رکھنے ، سائنس و فنون کا جدید علم حاصل مزید پڑھیں