جنوبی وزیرستان، مسلح افراد کا حملہ، پولیس وین کو آگ لگادی ،2اہلکار شہید ،2زخمی

وانا (صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں پولیس کی گاڑی نذر آتش کردی گئی، 2 پولیس اہل کار شہید اور2زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شہید اہل کاروں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے ہوتے ہوئے انصاف نہیں ہو سکتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب تک رانا ثناء اللہ بیٹھے ہیں انصاف نہیں ہو سکتا،آزادی مارچ ہر صورت منزل حاصل کرے گا۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

کورونا، مزید ایک مریض چل بسا، 38نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث ملک بھرمیںمزید ایک مریض چل بسا، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران38نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 033 ٹیسٹ مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا یوم پیدائش، مزار پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور (صباح نیوز)حکیم الامت، مفکرپاکستان،شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے145 واں یوم پیدائش پر مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا، پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمہ داری مزید پڑھیں

عالمی بینک کی جانب سے جاری منصوبوں کیلئے حکومت ہرممکن تعاون فراہم کرے گی،سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ سے عالمی بینک کے ریجنل ڈائریکٹر کی ملاقات،موجودہ اقتصادی  و معاشی صورت حال سے آگاہ کیا، گوانگزی چن نے مالیاتی اصلاحات کے پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے پر حکومت پاکستان کی تعریف کی، وزیرخزانہ نے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، ماہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف کیس میں کل ہونے والے سیمی فائنل میچ کے تذکرے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب)قانون میں ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف  کی درخواست  پر سماعت کے دوران ٹی20 ورلڈ کپ موضوع بن گیا اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال  نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی مزید پڑھیں

عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو دوسرا خط ، عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کر دی۔ خط میں کہا گیاہے کہ  وزیر مزید پڑھیں

سیاسی بحران اور افراتفری کے بیچ غریب کچلا گیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بے بس، محض آپس میں دست و گریبان ہیں۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی بحران اور افراتفری کے بیچ غریب کچلا گیا۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہر آئے روز بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں بے بس، محض مزید پڑھیں

پوری قوم اور متعلقہ ادارے عالمی برادری کی مدد سے ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے خود کو تیار کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پوری قوم اور متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی برادری کی مدد سے ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے خود کو تیار کریں، پاکستان کا مزید پڑھیں