اسلامک ریلیف کی جانب سے جامعہ کشمیر کے مستحق طلبہ میں سکالر شپ کے چیکس تقسیم کر دیے گئے

مظفر آباد(صباح نیوز) آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآبادمیں اسلامک ریلیف پاکستان کے تعاون سے مستحق طلبا و طالبات میں 47لاکھ روپے سے زائد مالیت کے وظائف کے چیکس تقسیم کردئیے گئے۔ جامعہ کشمیر کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ہونے والی مزید پڑھیں

میری لینڈ میں کشمیری تارکین وطن کا یاسین ملک کی رہائی  کا مطالبہ

واشنگٹن:امریکہ اور کینیڈامیں مقیم کشمیری تارکین وطن کی تنظیموں نے تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اتحادواتفاق اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ امریکی ریاست  میری لینڈ میںہائی لینڈ علاقے میں کشمیری تارکین وطن کی تنظیموں کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں زلزلہ، ایک خاتون جاں بحق

سری نگر :  مقبوضہ کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقبوضہ  جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ اورملحقہ علاقوں میں   صبح یکے بعد دیگرے زلزلے کے دوجھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی رپورٹس میں زلزلے سے کسی جانی یا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو متاثر نہیں کرسکتے حریت کانفرنس

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس نے جموں و کشمیر کے سیاسی مستقبل کے تعین کی خاطر حق خودارادیت کے جائز مطالبے کو موثر انداز سے آگے بڑھانے کے لیے کشمیریوں میں اتحاد واتفاق کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے

مظفر آباد(صباح نیوز)مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 4 اعشاریہ 6 شدت کے  زلزلے کے دو جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ آزاد کشمیر کے علاقے باغ مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات رائے شماری کانعم البدل نہیں،ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی  اکائی جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی( ڈی ایف پی ) نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری تشدد اور جبر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈی ایف پی کے ترجمان مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر کے نیلم کیمپس کا وجود نعمت سے کم نہیں،میاں عبدالوحید

اٹھمقام (صباح نیوز)  وزیر قانون، انصاف اور پارلیمانی امور آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر میاں عبدالوحیدنے جامعہ کشمیر کے نیلم کیمپس کووادی نیلم کے عوام کے لیے نعمت قراردیتے ہوئے اس کی ترقی کے لیے ہر ممکن مددفراہم کرنے کے اپنے مزید پڑھیں

 انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو جیل میں ایک ہزاردن مکمل

سری نگر:جموں وکشمیر کوئلیشن آف سول سوسائٹی (JKCCS)کے سربراہ  اور مقبوضہ  جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو جیل میں ایک ہزاردن مکمل ہوگئے۔بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے مزید پڑھیں

تنازعہ کشمیر کا حل نہ ہونا خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے حریت کانفرنس

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کا حل نہ ہوناخطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں