جموں—مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ دہشت گرد گینگ ویلج ڈیفنس گارڈز ( وی ڈی جی )کے ایک رکن نے ضلع ریاسی میں خودکشی کر لی ہے۔ اشوک کمار نامی وی ڈی جی رکن نے ضلع کے علاقے مزید پڑھیں
سری نگر :مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعرات کو ضلع کپواڑہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔جبکہ قابض فوج نے اسے دراندازی کی کوشش کو ناکام مزید پڑھیں
اسلام آباد—ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیری رہنماء سید علی شاہ گیلانی کی برسی یکم ستمبر کو منائی جائے گی، سید علی گیلانی کشمیر کی جہدوجہد کی توانا آواز تھے۔پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس مزید پڑھیں
نیویارک—اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے دنیا کو درپیش سنگین چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ، یوکرین، جموںوکشمیر وغیرہ جیسے عالمی اور علاقائی تنازعات بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صبا ح نیوز) آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد عزیزانتقال کرگئے۔چوہدری محمدعزیز کا انتقال بدھ کی صبح اسلام آباد کے اسپتال میں ہوا،ان کی نمازجنازہ اسلام آباد میں ادا کردی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق کنوینئرفاروق رحمانی کی قیادت میں کشمیری حریت رہنماؤں ایڈوکیٹ پرویز،شمیم شال،مشتاق احمدبٹ ،حاجی سلطان،چوہدری شاہین اور عبدالحمیدلون پر مشتمل وفد نے پارلیمینٹ ہاؤس کا دورہ کیا ۔قومی اسمبلی کی خصوصی کشمیر مزید پڑھیں
نئی دہلی :کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیرمین مسرت عالم بٹ اور سینئر رہنماء شبیر احمد شاہ نے واضح کیا ہے کہ کشمیری کسی قسم کے انتخابات کیلئے نہیں بلکہ غیر قانونی بھارتی تسلط مزید پڑھیں
سرینگر،اسلام آباد — مقبوضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحریک آزادی کے عظیم قائد سید علی گیلانی کو انکی تیسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یکم ستمبر بروز مزید پڑھیں
نئی دلی(صباح نیوز) بھارت میں نئی دلی کی ایک عدالت نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کو ان کے خلاف درج تین جھوٹے مقدمات میں سے ایک میں رہا کرنے کا مزید پڑھیں
راولاکوٹ( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیرڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ الخدمت فائونڈیشن آزاد کشمیرنے گزشتہ برس 450ملین روپے عوامی فلاح کی سرگرمیوں پر خرچ کرکے شاندار مثال قائم کی ہے،الخدمت فائونڈیشن اپنی خدمات کے مزید پڑھیں