شہدا ئے کشمیرکا گراں قدر خون ہرگز ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ سید صلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز)  حزب المجاہدین  کے  سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ مجاہدین کشمیر پوری قوت اور صبر و استقامت کے ساتھ میدان عمل میں قابض قوتوں کے خلاف ڈٹے ہوئے مزید پڑھیں

 نام نہاد بھارتی یوم آ زادی پر پابندیاں مزید سخت ،جموں وکشمیرایک فوجی چھاؤنی میں بدل گیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد بھارتی یوم آ زادی  کے موقع پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں گئی ۔بھارتی یوم آزادی کی مرکزی تقریب بخشی سٹیڈیم سرینگر میں ہوگی جس کی صدارت لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کریں مزید پڑھیں

 امریکہ تنازعہ کشمیرکے منصفانہ اور پائیدارحل کے لیے کوششوں کی قیادت کرے، ڈاکٹر غلام نبی فائی

واشنگٹن:ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ تنازعہ کشمیرکے منصفانہ اور پائیدارحل کے لیے کوششوں کی قیادت کرے۔ انہوں نے 77سال پرانے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کی یوم آزادی پرپاکستان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے 14اگست کو منائے جانے والے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک مزید پڑھیں

مضبوط و مستحکم پاکستان ہی تحریک ازادی کشمیر کی کامیابی کا ضامن ہے، فہیم کیانی، محمد غالب

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب تحریک کشمیر  برطانیہ کے صدرراجہ فہیم کیانی  نے کہا ہے کہ مملکت خدادا پاکستان کی مضبوطی و استحکام کیلیے ہر پاکستانی و کشمیری کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا مزید پڑھیں

یورنیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر مظفرآباد میں یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریاں مکمل

مظفرآباد(صباح نیوز) یورنیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر مظفرآباد میں یوم آزادی کی تقریبات کو شایان شان انداز میں منانے کے لیے انتظامات کو مکمل کرلیا گیا۔ جامعہ کشمیر کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق وائس چانسلر مزید پڑھیں

 نام نہاد بھارتی یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں پکڑ دھکڑ کی کارروائیاں تیز

سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی سے قبل بھارتی فورسز نے محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ اسلام آباد، کشتواڑ، ادھم پور اور ڈوڈہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور مزید پڑھیں

 رواں سال 2024  میں   54کشمیری نوجوان شہید اور 2825 گرفتار

سری نگر: کشمیریوں کی رواں تحریک آزادی  کو کچلنے کے لیے بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا ہے  بھارتی فوج نے رواں سال اب تک 54کشمیری نوجوانوں کو شہید اور 2825کو گرفتار کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک بیمار ہوگئے

 اسلام آباد(صباح نیوز)  نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر  لبریشن فرنٹ کے چیرمین  محمد یاسین ملک کی صحت خراب ہوگئی ہے ۔  ترجمان جموں وکشمیر  لبریشن فرنٹ  کے مطابق  تہاڑ جیل میں یاسین ملک کو علاج معالجے مزید پڑھیں

شیخ عبدالعزیز شہید کو 16 ویں برسی پر کشمیریوں کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین شیخ عبدالعزیز شہید کو 16 ویں برسی پر کشمیریوں نے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان کی یاد میں خصوصی مزید پڑھیں