آزادجموں وکشمیریونیورسٹی مظفرآباد اورمحکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے مابین تاریخی معاہدے پر دستخط

مظفرآباد(صباح نیوز) شواہد پر مبنی تحقیق کے فروغ اور پالیسی ساز اداروں کومعاشرتی واقتصادی مسائل کے موثر حل کے لیے کی جانی والی فیصلہ سازی میں معاونت فراہم کرنے کی غرض سے یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر مظفرآباد اور حکومت آزادکشمیر مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیرا ملٹری فورسز نے مزید چار افراد ہلاک کر دیے

 نئی دلی — بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز نے مزید 4 افراد کو ہلاک کر دیا۔ ان افراد کو بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کے اہلکاروں نے ضلع بیجاپور میں چھوٹے تنگالی مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثات میں 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

جموں— مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے اضلاع ریاسی اور راجوری میں سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک جبکہ بارہ دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔  ضلع ریاسی کے علاقے ٹھکرا کوٹ میں تھب گالہ کے مقام پر ایک گاڑی مزید پڑھیں

بھارت آزادی پسند تنظیموں پر پابندی سے کشمیریوں کو تحریک آزادی سے ہرگز دستبردار نہیں کر سکتا، حریت کانفرنس

سرینگر— مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتیہ جنتاپارٹی کی ہندوتو بھارتی حکومت کی طرف سے معروف سماجی، سیاسی اورمذہبی تنظیم جماعت اسلامی جموں و کشمیر پر پابندی میں مزید پانچ برس کی توسیع کی شدید مذمت مزید پڑھیں

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(صباح نیوز)نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع کردی۔ پانچ سال کے لیے پابندی میں توسیع کا اعلان منگل کو بھارتی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

کنو نیئر حریت کانفرنس کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے نام خط،کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار

اسلام آباد  (صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کیاہے۔خط  میں مزید پڑھیں

کوٹلی میں الخدمت فاؤنڈیشن کی ڈونرکانفرنس یتیم بچوں کی کفالت کے لیے 68لاکھ سے زئد کے عطیات کا اعلان

کوٹلی ( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیرکے زیر اہتمام کوٹلی میں یتیم بچوں کی تعلیم وتربیت اور کفالت کے لیے ڈونر کانفرنس کا انعقاد کیاگیا،کوٹلی میں الخدمت فاؤنڈیشن کی ڈونرکانفرنس یتیم بچوں کی کفالت کے لیے 68لاکھ سے زئد کے مزید پڑھیں

کشمیری پروفیسر نتاشہ کول کو بی جے پی کاناقد ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ کیاگیا: محبوبہ مفتی

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیری پروفیسر نتاشا کول کو بھارت میں داخلے سے روکنے اور ڈی پورٹ کرنے پر مودی کی بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کانشانہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، 5کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم ،عدالت کا رہا کرنے حکم

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے 5 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انکی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

کشمیر پربھارتی ہٹ دھرمی سے جنوبی ایشیاء کا خطہ ایٹمی تصادم کے دہانے پر پہنچ گیا ،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر : کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنا زعہ کشمیر پربھارت کے ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ کی وجہ سے جنوبی ایشیاء کا خطہ  ایٹمی تصادم کے دہانے پر پہنچ گیا ہے،دیرینہ تنازعہ کشمیرکے منصفانہ حل کے مزید پڑھیں