مودی ریاست کا تشخص ختم کر کے دنیا کو گمراہ کررہے ہیں،فاروق رحمانی

اسلام آباد:  کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ جموں وکشمیر کو مظلوم کشمیریوں کے زخموں پر نمک مزید پڑھیں

بھارت بھر کی جیلوں میں بندکشمیری نوجوانوں کو رہا کیا جائے۔ فاروق عبداللہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی  اورنیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہزاروں کشمیریوں کی جیلوں میں نظر بندی سے علاقے میں امن قائم ہونے کے حکام کے دعوؤں کی نفی ہوتی ہے۔ فاروق مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں تازہ برف باری سے معمولات زندگی ٹھپ ہو گئے ہیں

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں تازہ برف باری سے معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں جس کی وجہ سے تقریبا دو درجن پروازیں منسوخ اور سرینگر جموں ہائی وے سمیت اہم سڑکیں اور شاہراہیں ٹریفک کے مزید پڑھیں

شمالی کشمیر میں دینی مدرسے کے دو طالب علم دم گھٹنے سے جاں بحق

سری نگر: شمالی کشمیر ضلع بانڈی پورہ میں ایک دینی مدرسے کے دو طالب علم دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ دارالعلوم فیض العلوم کے دو کمسن طالب علم ضلع کے علاقے اشٹنگو میں دم گھٹنے کے باعث جاں بحق مزید پڑھیں

این آئی اے عدالت نے آزاد کشمیر میں مقیم حریت پسند نوجوان کو اشتہاری قرار دے دیا

سری نگر: آزاد کشمیر میں مقیم کشمیری حریت پسند نوجوان کو مقبوضہ کشمیر کی عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا ہے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت نے مادروطن پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مزید پڑھیں

محمود ساغر کی طرف سے نریندرمودی کے جموں کے دورے کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آئندہ انتخابات میں ووٹ حاصل مزید پڑھیں

پیر بشیر احمد المعروف امتیاز عالم کی پہلی برسی پر سید صلاح الدین کا خراج عقیدت

مظفر آباد:حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ شہید مجاہد رہنما، پیر بشیر احمد المعروف امتیاز عالم ایک عظیم،نڈر اور بے خوف مجاہد رہنما تھے۔ان کا مشن جاری رہے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی مسلسل نگرانی اور ان پر گرفت مضبوط کرنے کا بھارتی منصوبہ

 سری نگر— بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر میں فوج اور پولیس کی مدد سے کشمیریوں کی مسلسل مگرانی اور ان پر گرفت مضبوط کرنے کے لیے مردم شماری اور گھروں کو جیو ٹیگ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

 سخت حفاظتی حصار میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر

جموں: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جموں  32,000 کروڑ سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ، جموں وکشمیر میں 1500  سرکاری ملازمتوں  کے لیے تقرر نامے جاری مزید پڑھیں