بھارت میں ہندوتوا حکومت نے کشمیری عوام کو انصاف سے مسلسل محروم کررکھا ہے۔حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کی جانب سے کشمیریوں کو انکے سیاسی و سماجی حقوق سے محروم رکھنے کی شدیدمذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں “سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کا ضلع مظفر آباد اور باغ کا ایک بڑا حصہ 24 گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی سے محروم

مظفر آباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر کا ضلع مظفر آباد اور باغ کا ایک بڑا حصہ بجلی کی سپلائی سے محروم ہو گیا۔ترجمان محکمہ برقیات نے کہا ہے کہ  بجلی کی مکمل بحالی میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں، مزید پڑھیں

آزاد کشمیراور گلگت بلتستان کو باہم ملانے والی شونٹر ٹینل پر کام جلد شروع کیاجائے ،ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیر گلگت بلتستان کے مرکزی ذمہ داران کا اجلاس امیر جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی زیر صدارت منعقدہ ہوا،اجلاس میں فلسطین پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے خلاف قراردداد منظور مزید پڑھیں

تین روزہ بیالیسویں عالمی پاکستان کانگرس آف زوالوجی 23 اپریل کو جامعہ کشمیر میں شروع ہو گی

مظفرآباد۔آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآبادکی میزبانی میں تین روزہ بیالیسویں (42nd)عالمی پاکستان کانگرس آف زوالوجی اپریل میں کنگ عبداللہ کیمپس جامعہ کشمیر میں منعقد ہورہی ہے۔جامعہ کشمیر کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں نے نئی دہلی کی طرف احتجاجی مارچ 21 فروری تک روک دیا

 سری نگر— بھارتی پنجاب، ہریانہ اور دوسری بھارتی ریاستوں کے کسانوں نے نئی دہلی کی طرف احتجاجی مارچ 21 فروری تک روک دیا ہے ۔ بھارتی حکومت سے کوئی معائدہ نہ ہونے پر 21 فروری کو صبح گیارہ بجے کسانوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں تقریب ،علی رضا سید کو کشمیر کاز کے لیے خدمات پر خراج تحسین

لندن—برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں ایک تقریب میں چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کو کشمیر کاز کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔علی رضا سید کے اعزاز میںتقریب کا اہتمام علی رضا سید کو انسانی حقوق مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں 9 سال میں 41ہزار کشمیری گرفتار

سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں2015سے فروری2024تک 41ہزار300سے زائد کشمیریوں کو جھوٹے مقدمات کے تحت گرفتارکیاگیا ہے بی جے پی کے دورحکومت کے دوران گرفتار ہونے والوں میں زیادہ تر کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ، مختلف سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کل جموں وکشمیر میں بی جے پی کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

سری نگ: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  کل  جموں وکشمیر میں بی جے پی کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے ۔  بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 24 فروری کو جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور کا دورہ مزید پڑھیں

نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید تین درجن سے زیادہ کشمیری حریت پسند قائدین قانونی مدد سے محروم

سری نگر: بھارتی حکومت نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید تین درجن سے زیادہ کشمیری حریت پسند قائدین کوقانونی مدد سے محروم کر کے ان کی رہائی میں تاخیری حربے اختیار کر  رہی ہے ۔ مسرت عالم بٹ، محمد مزید پڑھیں