بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے سلسلے میں سری نگر کو فوجی چھاونی میں بدل دیا گیا

 سری نگر—بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے سلسلے میں سری نگر کو فوجی چھاونی میں بدل دیا گیا ہے ۔ نریندر مودی بی جے پی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 7مارچ کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ مزید پڑھیں

امیر جموں وکشمیر اسلامک فرنٹ کا پروفیسر اعظم چیمہ کو شاندار خراجِ عقیدت

مظفرآباد( صباح نیوز) جموں وکشمیر اسلامک فرنٹ کے امیر اور متحدہ جہاد کونسل کے سینئررہنماء بلال احمد بیگ نے پروفیسر اعظم چیمہ کو ان کی تحریک آزادی کشمیر کے لئے مثالی خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج عقید ت پیش مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے گریجویٹ، پوست گریجویٹ نوجوانوں کا انتظار ختم

آزاد کشمیر کے گریجویٹ، پوست گریجویٹ نوجوانوں کا انتظار ختم آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے تحت1247 جریدہ افسران کی بھرتی شروع آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن نے یکم اپریل تک درخواستیں طلب کرلی ہیں مظفر آباد۔آزاد جموں و کشمیر مزید پڑھیں

بہادر کشمیری بھارت کی اس ریاستی دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے علی رضا سید

برسلز(صباح نیوز)کشمیرکونسل یورپ(کے سی ای یو) کے چیرمین  علی رضا سید نے ممتاز کشمیری رہنماؤں عبدالحمید لون اور مولانا سرجان برکاتی کے خلاف بھارت کی طرف سے من گھڑت مقدمات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز نے فرضی جھڑپ میں چار دیہاتی ہلاک کر دئیے

 نئی دہلی — شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میںفورسز اہلکاروں نے چار دیہاتیوں کو ایک فرضی جھڑپ میں ہلاک  کر دیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاـماؤسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فورسز اہلکاروں نے بیجاپور میں فرضی تصادم مزید پڑھیں

سرینگر :کشمیری صحافی آصف سلطان رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار

سری نگر— مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے صحافی آصف سلطان کو پانچ برس کی غیر قانونی حراست سے رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔ آصف سلطان کو بھارتی ریاست اترپردیش کی ایک جیل سے سرینگر مزید پڑھیں

مسلمانوں کو ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر ایک ملت بننے کی ضرورت ہے،ترکش نژاد جرمن عالم دین

سری نگر— ترکش نژاد ممتاز جرمن عالم دین شیخ اشرف آفندی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر ایک ملت بننے کی ضرورت ہے، انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے قصبے اسلام آباد مزید پڑھیں

جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ خطہ، مودی حکومت نام نہاد دوروں سے اس کی یہ حیثیت ہرگز تبدیل نہیں کرسکتی،حریت کانفرنس

سرینگر : مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ خطہ ہے اور مودی حکومت نام نہاد دوروں سے اسکی یہ حیثیت ہرگز تبدیل نہیں کرسکتی، مقبوضہ مزید پڑھیں

طلبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کو حصول علم کا ذریعہ بنائیں۔ ڈاکٹر کلیم عباسی

ہٹیاں بالا(صباح نیوز) وائس چانسلر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآبادپروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے کہا ہے  کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی نے پسماندہ علاقوں میں زیر تعلیم طلبا اور نوجوانوں کو حصول علم کے بے پناہ مواقع ان کی دہلیز مزید پڑھیں

پروفیسر محمد اعظم چیمہ،نذیر احمد بٹ اور راجہ علی گوہرخان تحریک آزادی کشمیر کے روشن چراغ تھے سید صلاح الدین

مظفرآباد: حزب المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین  نے کہا  ہے کہ پروفیسر محمد اعظم چیمہ،نذیر احمد بٹ اور راجہ علی گوہرخان تحریک آزادی کشمیر کے روشن چراغ تھے ،جوہم سے جدا ہوگئے۔ان خیالات مزید پڑھیں