مولاناصاحب ! 23مارچ کو ہم بھی یہاں ہیں دیکھتے ہیں کیا ہو گا،فواد چوہدری

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولاناصاحب!23 مارچ کو ہم بھی یہاں ہیں اور آپ بھی، دیکھتے ہیں کیا ہو گا۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا آئندہ سال 23مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے مہنگائی کے خلاف آئندہ سال 23مارچ کو مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعداس بات کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیرمشروط مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیرمشروط مذمت کرتے ہیں، سوال یہ ہے ایسے واقعات کو روکے گا کون؟، مذہب کے حوالے سے کوئی واقعہ مزید پڑھیں

ڈیجیٹلائزیشن خواتین و دیگر محروم طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے اہم ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کو خواتین اور دیگر محروم طبقات کو قومی دھارے میں لانے کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت نقد امداد کی براہ راست مزید پڑھیں

قاضی جمیل عہدے سے فارغ، احسن یونس آئی جی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد(صباح نیوز) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور احسن یونس کو آئی جی اسلام آباد لگا دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں اپیل زیر التوا ہونے پر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس، شیریں مزاری انوارالحق کاکڑمیں تلخ کلامی

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں جبری گمشدگیوں کے معاملے پر شیریں مزاری اورانوارالحق کاکڑمیں تلخ کلامی ہوئی ۔ پیر کو سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا، قومی سلامتی مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کا ملک گیر اصلاح نظام تعلیم مہم شروع کر نے کا اعلان

اسلام آباد ( صباح نیوز)  اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ اعلیٰ ثناء ہارون نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طالبات ملک گیر سطح پر اصلاح نظام تعلیم مہم شروع کر رہی ہے ،مہم مقصد ملک بھر کے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 میجر شہید

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

پانی کی قلت ،گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پانی کی قلت اور گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبی وسائل کے تحفظ اور مینجمنٹ کیلئے مزید تحقیق سے مثبت مزید پڑھیں