توہین عدالت کیس’رانا شمیم، دیگر کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ کے خلاف الزامات سے متعلق بیانِ حلفی پر گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کی فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی 20دسمبر تک موخر کردی،چیف مزید پڑھیں

پیما کے تحت افغانستان کے عوام کی مدد کے لیے ڈاکٹرز بھیجے جائیں، محمد عبدالشکور

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر الخدمت فاونڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور نے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن پر زور دیا ہے کہ مشکل صورت حال کا شکار افغانستان کے عوام کی مدد کے لیے ڈاکٹرز بھیجے جائیں ۔ محمد عبدالشکور نے خصوصی مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے وفات شدہ اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی ہولڈرز کے خاندانوں کو انشورنس کی پوری رقم ادا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی 4 الگ الگ اپیلیں مسترد کر دیں۔وفاقی محتسب نے وفات  سٹیٹ لائف انشورنس پالیسی ہولڈرز کے خاندانوں کو انشورنس کی پوری رقم ادا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا صحافی طارق وردک کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے بیٹ رپورٹر، صحافی طارق وردک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تغزیتی بیان میں وزیر خارجہ نے مرحوم کے لواحقین اور پسماندگان مزید پڑھیں

عوام موجودہ حکمرانوں سے جان چھڑا کرجماعت اسلامی کی دیانتدارقیادت کواقتدارسونپیں ،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ تحریک انصاف سمیت ملک کے اندراداروں کا آپس میں ٹکرائو توختم نہ ہوسکا البتہ عمران خان امریکہ اور چائناکے درمیان کشیدگی کم کروانے کے خواہشمند ضرور ہیں،پنجاب کے بلدیاتی مزید پڑھیں

پنشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق کے نظام سے پنشنرز کی مشکلات کم ہوں گی ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صبا ح نیوز(صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنشن کی شفاف تقسیم کے لئے پنشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق کے نظام کا افتتاح کیا ہے جس سے 14 لاکھ پنشنرز میں ہر ماہ 60 ارب روپے کی رقم شفاف مزید پڑھیں

پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ وفروغ کیلئے پختہ عزم پر کاربندہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام انسانی حقوق کے تحفظ وفروغ کے لئے پختہ عزم پر کاربندہے، اسلاموفوبیا عصر حاضر کے ایک سنگین مسئلے کی صورت ابھر کر سامنے آیا ہے جس نے دنیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو کچی آبادی میں کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو کچی آبادی میں کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد کے علاقے ای الیون کی کچی آبادی کے مکینوں کی سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواستوں پر ہائی کورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کاآصف زرداری کیخلاف بغیر شواہد ریفرنس بنانے کیلئے نیب پراظہار برہمی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کیخلاف بغیر شواہد ریفرنس بنانے پر نیب پر شدید برہمی کا اظہارکیا ہے ۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف زرداری کی نیب ریفرنسز سے بریت کے خلاف مزید پڑھیں

آرڈیننس تو جمہوری طریقہ کار ہی نہیں، جمہوری نظام حکومت میں پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس د ئیے ہیں کہ ، جمہوری نظام حکومت میں تو پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے، آرڈیننس تو جمہوری طریقہ کار ہی نہیں ہے۔سپریم کورٹ میں سیکنڈ ایمپلائز ایکٹ نظر ثانی کیس پر مزید پڑھیں