مولانا عبدالاکبر چترالی نے گوادر میں حق دو تحریک کے مطالبات کے حق میں قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی

اسلا م آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے گوادر میں حق دو تحریک کے مطالبات کے حق میں قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔ قراردادکے متن میں کہا گیا ہے کہ”قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

جبری گمشدگی متعلق قانون میں ظالمانہ شق بارے ورکنگ گروپ کا بیان قابل تحسین ہے،آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس (ڈی ایچ آر)آمنہ مسعود جنجوعہ نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کے عالمی یوم انسانی حقوق پر جاری کردہ بیان کی مکمل تا ئید اور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا افسر ملکی راز بیچنے کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) انسداد دہشتگردی سیل نے کارروائی کے دوران مبینہ طور پر ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے  کے مطابق اے مزید پڑھیں

نیو یارک پراپرٹی کیس’ زرداری کی عبوری ضمانت میں 11 جنوری تک توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز) نیو یارک پراپرٹی کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو عدالت میں پیش ہوئے بغیر عبوری ضمانت میں 11جنوری تک توسیع مل گئی ۔ احتساب عدالت نے آصف زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی مزید پڑھیں

حساس انکوائری کی معلومات افشا کرنے کے الزام میں پولیس افسر گرفتار

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد پولیس کے افسر کو حساس انکوائری کی معلومات افشا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس افسر کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ایف آئی آردرج کر لی گئی۔  نجی ٹی وی مزید پڑھیں

عمران نیازی نے ایمانداری کا ڈھونگ رچا کر لوگوں بیوقوف بنایا، شازیہ مری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ عمران احمد نیازی اپنے گھر کا خرچہ چلانے والوں کو نوازتے گئے اور عوام کا تیل نکالتے رہے۔یہ مزید پڑھیں

وفاق کا صوبوں کے منصوبوں کیلئے فنڈز روکنا غیر آئینی ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقم کی فراہمی روکنے کا فیصلہ غیر آئینی اور انتہائی تشویشناک ہے، وسائل کی کمی کی ذمہ دار مزید پڑھیں

شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے ن لیگ میں تقسیم کو واضح کردیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے ن لیگ کے اندر کی تقسیم کو مزید واضح کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اپنی مزید پڑھیں

جس دن ہاتھ اٹھ گیا حکومت ایک دن بھی نہیں رہ سکتی،شاہد خاقان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں بار، بار کہتا ہوں کہ جس دن ہاتھ اٹھایا جائے گا ایک دن بھی حکومت نہیں رہ سکتی، یہ مزید پڑھیں

نومبر میں 2 جبری گمشدہ افراد کی لاشیں برآمدہوئیں،لاپتہ افراد کمیشن

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) جبری گمشدہ کیے گئے پاکستانی شہریوں کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ نومبر میں 2 لاپتہ افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں ۔ اس وقت ملک بھر سے 2232 مزید پڑھیں