اتوار کی رات نیند آنے سے قبل یہ بدخبری آگئی تھی کہ پٹرول کی قیمت میں 7روپے 45پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اضافے کا یہ اعلان جولائی 2024 سے شروع ہونے والے مالی سال کیلئے بنائے بجٹ کی منظوری مزید پڑھیں
’’تقدیسِ انتخابات‘‘ کے نام پر پاکستان کی پُشت پر تازیانے برسانے اور اُسے ’’نَکُو‘‘ بنا کر عالمی برادری میں رُسوا کرنے کیلئے امریکی قرارداد کی تعبیر وتفسیر کچھ ایسی مُشکل نہیں۔ انتخابات ہوئے پانچ ماہ ہونے کو ہیں۔ امریکی ترجمان مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ نے مقبوضہ فلسطین ( مغربی کنارہ اور غزہ)میں قابض صہیونی اسرائیلی افواج کے مختلف النوع مظالم اور متنوع زیادتیوں کی تحقیق کرنے کے لیے ایک معتبر ادارہ قائم کررکھا ہے ۔ اِس ادارے کو COI( Independent International Commission مزید پڑھیں
منیر نیازی کی بیان کردہ حرکت تیز تر کے ساتھ دائروں میں گھومتی سیاست کرنے والوں سے عرصہ ہوا اکتا چکا ہوں۔ کئی بار ارادہ باندھا کہ اب فقط کتابوں یا نیٹ فلیکس کے ذریعے میسر ہوئی فلموں کے بارے مزید پڑھیں
حرف الف اور ایک کا ہندسہ ایک ہی طرح لکھا جاتا ہے ، دونوں کا رْخ اوپر سے نیچے یعنی آسمان سے زمین کی طرف ہوتا ہے ۔ہمارے تمام صوفی شاعروں نے الف اور ایک کے رازوں پر مختلف حوالوں مزید پڑھیں
(گزشتہ سے پیوستہ) قرارداد مقاصد اورمولانا شبیر احمد عثمانی کے عنوان سے یہ بحث ایک سادہ سے جملے سے شروع ہوئی تھی ۔ عرض کی تھی کہ قرارداد مقاصد ان بنیادی ، سیاسی اور جمہوری اصولو ں سے انحراف تھا مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ پاکستان کسی جنگ یا مسلح مزاحمت کے نتیجے میں قائم نہیں ہوا تھا بلکہ یہ ملک 1947ء میں ایک سیاسی جماعت آل انڈیا مسلم لیگ کی پرامن سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں قائم ہوا۔ پاکستان قائم ہونے کے مزید پڑھیں
امید تو نہیں تھی لیکن اطلاعات کے مطابق مریم نواز کی پنجاب حکومت نے صوبے کی سول بیوروکریسی اور پولیس میں سیاسی بنیاد پر تعیناتیوں کے سلسلے کو روک دیا ہے۔ وہ کب تک ایسا کرنے میں کامیاب رہیں گی مزید پڑھیں
ہر خاص و عام کو علم ہے کہ تضادستان کا ہر ہر شخص تبدیلی چاہتا ہے۔ کوئی سیاست دان ہے یا کوئی عسکری خان، کوئی تاجر بھائی ہے یا نوکری پیشہ بابو، ہر کوئی ملک کے حالات سے غیر مطمئن مزید پڑھیں
برطانوی سپریم کورٹ نے بنگلہ دیش کے عدالتی ڈراما کو بے نقاب کردیا انڈین خفیہ ایجنسی ’را‘ کے زیرنگرانی چلنے والے نام نہاد ’بنگلہ دیش انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل‘ (ICT) اور پھر بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے بنگلہ دیش بننے کے مزید پڑھیں